تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَدَنْگِ جَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَدَنْگِ جَسْتَہ کے معانیدیکھیے
خَدَنْگِ جَسْتَہ کے اردو معانی
- چلایا ہوا تیر، وہ تیر جو اپنے بان سے نکل کر ہوا میں تیر رہا ہو
شعر
یہ ہے خلاصۂ علم قلندری کہ حیات
خدنگ جستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں
پڑا رہے گا کہاں تک تو اپنے ترکش میں
خدنگ جستہ اگر ہے کمان اوڑھ کے دیکھ
English meaning of KHada.ng-e-jasta
- arrow that has been shot, arrow in flight
ख़दंग-ए-जस्ता के हिंदी अर्थ
- चलाया हुआ तीर, वो तीर जो बाण से निकल कर हवा में तैर रहा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَدَنْگِ جَسْتَہ)
خَدَنْگِ جَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔