تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھدیرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھدیرْنا

دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا

کھیدَرْنا

بھاگنا .

کَھدیڑْنا

بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا

کَدَرْنا

ڈرنا ، مٹنا ، فنا ہونا ؛ بیزار ہونا.

کُھریرْنا

کھدیڑنا ، تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا.

کَھیرنا

ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.

کھدرانا

دلکی چال

کُدْرانا

اُچھلنا کودنا ، کیلیں کرنا ، کودنا پھان٘دنا

کودْروں

رک : کودوں جو زیادہ مستعمل ہے .

کِدَھریں

رک : ”کہیں“.

کَدْرانا

साहस या हिम्मत छोड़ना, कायरता दिखलाना, डरना, भयभीत होना, कचियाना

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کادِیانَہ

(سیاسیات) رک : کادی معنی نمبر ۲ (اصطلاحات سیا سیات ، ۵۷) .

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھدیرْنا کے معانیدیکھیے

کَھدیرْنا

khadernaa•खदेरना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَھدیرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا
  • نکالنا، باہرکرنا، دھتکارنا

Urdu meaning of khadernaa

  • Roman
  • Urdu

  • dau.Daa lenaa, ta.aaqub karnaa, piichhaa karte hu.e baahar nikaalnaa, DhuunDhnaa
  • nikaalnaa, baahar karnaa, dhutkaarnaa

खदेरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खदेड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھدیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھدیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone