تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَفَقان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَفَقان کے معانیدیکھیے
خَفَقان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کی دھڑکن جو معمول سےزیادہ ہو، ایک بیماری جس میں دل کی حرکت بڑھ جاتی ہے، مالیخولیا کی ابتدائی حالت
- جنون، سودا، وحشت، گھبراہٹ، ہول
شعر
خانہ خراب عشق نے دنیا سے کھو دیا
اس پر بھی آج تک وہی خفقان سر میں ہے
English meaning of KHafaqaan
Noun, Masculine
- palpitation, fluttering (esp. as a disease of the heart), tachycardia
- early stage of melancholy, hysteria
ख़फ़क़ान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हृदय की धड़कन का रोग, एक बीमारी जिस में दिल की हरकत बढ़ जाती है, दिल की धड़कन जो सामान्य से ज़्यादा हो
- पागलपन, वहमी व्यक्ति, घबराहट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَفَقان)
خَفَقان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔