تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَفا" کے متعقلہ نتائج

خَفا

آزردہ، رنجیدہ، ناراض، ناخوش

خَفایا

خفیہ کی جمع، پوشیدہ باتیں، چھپی ہوئی چیزیں، راز، اسرار

خَفاجَہ

خَفا کَرنا

جی خَفا رَہنا

دل اداس رہنا، دل ناخوش یا ناراض رہنا.

دَم خَفا ہونا

سانس رُکنا، دم گُھٹنا

مِزاج خَفا ہونا

مزاج برہم ہونا، طبیعت برہم ہونا، ناراض ہونا، غصہ آنا

طَبِیعَت خَفا کَرْنا

آزردہ دل کرنا ، رنجیدہ کرنا

طَبِیعَت خَفا ہونا

طبیعت خفا کرنا (رک) کا لازم

جی سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جان سے خَفا ہونا

رک : جان سے بیزار ہونا.

دَم خَفا ہو جانا

سانس رکنا، دم گھٹنا

صُورَت سے خَفا ہونا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

زِنْدَگی سے خَفا ہونا

زندگی سے تنگ ہونا، بیزار ہونا

جِینے سے خَفا ہو جانا

رک: جینے سے تنگ آنا.

دِل جِینے سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا ، جِینے سے مُتَنَفِّر ہونا.

زِیسْت سے خَفا

وہ جس کو زندگی دُوبھر ہو، وہ جو زندہ نہ رہنا چاہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَفا کے معانیدیکھیے

خَفا

KHafaaख़फ़ा

اصل: فارسی

وزن : 12

اشتقاق: خَفَا

خَفا کے اردو معانی

صفت

  • آزردہ، رنجیدہ، ناراض، ناخوش
  • گلا گھٹنا، دم گھٹنا، گلا گھونٹنا (عموماً لفظ دم کے ساتھ مستعمل)
  • کشتی کی ایک قسم
  • غضبناک، برہم (کرنا ہونا کے ساتھ)

شعر

English meaning of KHafaa

Adjective

  • angry, displeased, offended, enraged
  • suffocate
  • kind of wrestling

ख़फ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी से अप्रसन्न या असन्तुष्ट। नाराज।
  • जिसे गुस्सा चढ़ा हो। क्रुद्ध।
  • अप्रसन्न; रुष्ट; नाराज़; क्रुद्ध
  • क्रुद्ध, रुष्ट, नाराज़,–“गर मुझसे हो खफ़ा तो उसे दीजिए निकोल-तुम कौन रखनेवाले हो मेरे मलाल के

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words