تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیْل" کے متعقلہ نتائج

خَیْل

عربی میں بمعنی سواران و اسپان (یہ وہ جمع ہے جس کا واحد نہیں ہے)

خَیل خانَہ

خاندان، کن٘بہ، قبیلہ، خاندان اور قبیلے کے لوگ

خَیل دار

لشکر یا قبیلے کا سردار ۔

خَیل دَرْ خَیل

رک : خیل خیل ۔

خَیل تاش

ایک دستے یا رسالے کے سپاہی، ساتھی سپاہی، ایک ہی مالک یا آقا کے غلام

خَیل و حَشَم

نوکر چاکر، خادموں اور ملازموں کا گروہ

خَیل و خَدَم

رک : خیل و حشم ۔

خَیل خَیل

گروہ در گروہ ، جوق در جوق ، فوج در فوج.

خیلا

لغو، بیہودہ، بدتمیز، بیوقوف، جھگڑالو، بے سلیقہ، احمق، پھوہڑ، بے ڈھنگی عورت

خیلَہ

رک : خیلا

خَیلے

بہت ، بہت زیادہ

خُیَلا

تکبر، نخوت، خود پسندی

خُیَلاء

تکبر ، نخوت ، خود پسندی ۔

خیلا پَنا

پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت

خیلا بَنانا

بیوقوف بنانا، بیوقوف سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْل کے معانیدیکھیے

خَیْل

KHail•ख़ैल

اصل: عربی

اشتقاق: خیل

  • Roman
  • Urdu

خَیْل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • عربی میں بمعنی سواران و اسپان (یہ وہ جمع ہے جس کا واحد نہیں ہے)
  • خچر کی طرح کا ایک جنگلی جانور
  • گھوڑے
  • بڑا، عظیم، بہت، بسیار

اسم، مؤنث

  • انسانوں یا حیوانوں کی کثیر تعداد، انبوہ، گروہ، پیدلوں یا سواروں کا دستہ، گلہ، جماعت (فارسی میں)
  • خاندان، قبیلہ
  • گھوڑ سواروں کا ایک قبیلہ

Urdu meaning of KHail

  • Roman
  • Urdu

  • arbii me.n bamaanii savaaraa.n-o-aspaan (ye vo jamaa hai jis ka vaahid nahii.n hai
  • Khachchar kii tarah ka ek janglii jaanvar
  • gho.De
  • ba.Daa, aziim, bahut, bisyaar
  • insaano.n ya haivaano.n kii kasiir taadaad, amboh, giroh, paidlo.n ya savaaro.n ka dastaa, galla, jamaat (faarsii me.n
  • Khaandaan, qabiila
  • gho.D savaaro.n ka ek qabiila

English meaning of KHail

Noun, Masculine, Plural

Noun, Feminine

ख़ैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अरबी में सवार और घोड़े के अर्थ में प्रयुक्त (यह वह बहुवचन है जिसका एकवचन नहीं है)
  • ख़च्चर की तरह का एक जंगली जानवर
  • घोड़े
  • बड़ा, विशाल, बहुत, अधिक

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनुष्यों या पशुओं की अत्यधिक संख्या, पैदलों या सवारों का समूह, घोड़ों का गल्ला, समूह, गिरोह (फ़ारसी में )
  • समुदाय, जनसमूह, जमाअत, ख़ानदान, क़बीला
  • घुड़सवारो की एक जनजाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone