تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر خواہ" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبانِ راز

رَقِیبانِ شَب

رَقُوب

مِیراث کے لِیے اپنے شوہر کی موت کا اِنتظار کرنے والی عورت ؛ وہ عورت جس کا بچّہ مر گیا ہو ؛ وہ جس کی اولاد نہ جیتی ہو .

رُقُوب

دیکھ بھال ، اِنتظار ، نگہبانی.

رِقاب

گردنیں

راقِب

منتظر، انتظار کرنے والا، خواہش مند، پر امید

عُرْقُوب

ایڑی کی نس جوجسم کی تمام نسوں میں سب سے موٹی نس ہے، بے پاشنہ

یَک رَقِیب

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

رَقْبَۂ مَزْرُوعَہ

کھیت کا وہ علاقہ جو زیرِ کاشت ہو، کاشت شدی زمین.

رَقْبَۂِ اَراضی

رَقْبَہ بَنْدی

کسی جائداد یا ضلع وغیرہ کا رقبہ مقرر کرنا

رَقْبَہ جات

علاقے، ،لک، حدود.

رَقْبَۂ مَسِیل

وہ مکان یا علاقہ جس میں پانی بہتا یا گزتا ہے، نہر، نالے، کھیت وغیرہ.

رُقَبا

رَقْبَہ نِکالنا

رَقْبَہ

زمین، اراضی (خاص کر دیہی)

رَقَابَت

نگہبانی، پناہ، حفاظت، وہ نوک جھونک جو ہم پیشکی یا ہمسری کی بنا پر ہوتی ہے (خصوصاً ایک معشوق کے دو عاشقوں میں)، ہمسرانہ چشمک، حریفوں کا باہم رشک یا مقابلہ

رَقَبَہ

۱. گردن، گدی.

رَقْبات

رقبہ (رک) کی جمع .

دَڑْبے دَڑْبے

آواز جو مرغیوں یا کبوتروں کو دی جاتی ہے کہ آکر دڑبوں میں گُھسیں

دَڑْبے

’’دڑبا‘‘ (رک) ، کی حالتِ مغیّرہ یا جمع.

دَڑْبا

مرغیوں یا کبوتروں کے رہنے کا گھر، کابک

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

دَڑْبَڑ

جنگ و جدال، لڑائی، مقابلہ، گڑبڑ

دَڑْبَڑانا

جھوٹا ٹھیرانا، خوف دلانا، مغلوب کرنا، ڈرا کر گھبرا دینا

دَڑْبے دَڑْبے کَرنا

مرغیوں کو دڑبے دڑبے کہہ کر یعنی آواز دے کر دڑبے میں بند کرنا.

دَڑْبے دَڑْبے خانَہ خانَہ کَرْنا

رک : دڑبے دڑبے کرنا.

رُقْعَہ بَٹْنا

دعوت نامہ تقسیم ہونا ، اِطّلاع کرنا.

رُقْعَہ بھیجْنا

کسی تقریب کے موقع پر بلاوے کی چٹھی بھیجنا، بلاوا دینا

دَڑْبا پُھونکْنا

مِٹا دینا ، خاتمہ کردینا ، یکسر تباہ کردینا.

عَرَقِ بادیان

سونف کا عرق

دَڑْبے کو پُھونک دینا

رک : دڑبا پھون٘کْنا.

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

دَڑْبا کُھلْنا

فراواں ہونا ، کثرت ہونا ؛ آزادی ہونا.

دَڑْبا کھولْنا

فراواں کر دینا ؛ آزادی دیدینا ، کُھلی چُھٹّی دیدینا.

دُعا قُبُول ہونا

مراد پوری ہونا ، مقصد حاصل ہو جانا.

دُعا قُبُول کَرنا

مراد پوری کرنا، خدا کا درخواست ماننا

دَڑ بَہْرَہ

جَو کی شراب ، بیئر.

عَرَْقِ بَہار

ایک قسم کا عرق، جونارنج اور ترنج کے پھولوں سے کشیدہ کیا جاتا ہے

عَرَقِ بُحْرانی

(طب) مرض کی بحرانی حالت میں کثرت سے پسینہ آنا

رَقَبَۂ اِطاعَت میں آ جانا

پیروی اور تابعداری اختیار کرلینا، حاکمیت کو تسلیم کر لینا، تسلط میں آجانا.

دِعامُ الْعَرْقُوب

انسانی اعضائے جسمانی میں پا ن٘و کا عضو ، کون٘چ ، بالائے پاشنہ ، ستون پاشنہ وسطانی کعبہ ، (Medical Malleouls) دو سینٹی میٹر نئچے دِعام الْعَرقُوب (Sustentaculum) (Tali) ہے.

مُوازَنَۂِ رَقبَہ بَن٘دی

(کاشت کاری) زمین کے رقبے کا تعین، قابل کاشت کی پیمائش کو درج کرنا، ناقبل کاشت اور آبادی پر مشتمل زمین، وہ فہرست یا نقشہ جس سے رقبہ بندی کا اندازہ معلوم ہو سکے

بزم رقیباں

مالِک الرِّقاب

سردار، آقا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر خواہ کے معانیدیکھیے

خَیر خواہ

KHair-KHvaahख़ैर-ख़्वाह

وزن : 2121

خَیر خواہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بھلا چاہنے والا، ہمدرد، بہی خواہ، خیر اندیش

شعر

English meaning of KHair-KHvaah

Persian, Arabic - Adjective

  • well- wisher, sympathetic, kind hearted

ख़ैर-ख़्वाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • भलाई चाहने वाला, ख़ैर या सलामती चाहने वाला, शुभचिंतक, शुभेच्छु, हितैषी, हमदरद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر خواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر خواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone