تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیشُوم" کے متعقلہ نتائج

خَیشُوم

ناک، ناک کا اندرونی حصہ، ناک کی جڑ، دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بان٘سا

خَیشُومی

خیشوم (رک) سے منسوب یا متعلق.

مَفصِلی خَیشُوم

(حیوانیات) وہ خیشوم (نتھنا) جو مفصلی جھلی پر واقع ہوتا ہے اور جس کی ساخت درخت نما اور جو ایک تنے یا محور پر مشتمل ہوتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیشُوم کے معانیدیکھیے

خَیشُوم

KHaishuumख़ैशूम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: خَیاشِیم

موضوعات: بدن علم الابدان

خَیشُوم کے اردو معانی

اسم، واحد

  • ناک، ناک کا اندرونی حصہ، ناک کی جڑ، دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بان٘سا
  • مچھلی کا جبڑا جس سے وہ سانس لیتی ہے، گلپھڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHaishuum

Noun, Singular

  • nose, interior of the nose, cartilaginous part of nose
  • fish gill

ख़ैशूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, एकवचन

  • नथना, नासापुट, नाक, नाक का अंदरूनी हिस्सा, नाक की जड़, दोनों नथनों के बीच की हड्डी
  • मछली का जबड़ा जिस से वो साँस लेती है, गलफड़ा

خَیشُوم کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیشُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیشُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone