تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیطِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

خَیطِیَّہ

ایک ریشہ دار کیڑا، پتلا استوانی شکل کا کیڑا، ایسا جانور جس کے ایک یا زیادہ سوطے (چابک نما حصے) ہوتے ہیں، دھاگے جیسا پتلا کیڑا، گول کیڑا

خَطِیَّہ

گناہ، خطا، تقصیر

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

خَیّاطِیَّہ

(حیاتیات) رک : خیاطہ.

خَیطی

خیط (رک) سے منسوب یا متعلق ، (حیاتیات) خلیے کی بالواسطہ تقسیم کا (طریقہ).

خَیطَہ

(نباتیات) باریک ریشہ، رشتگ

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خَتا

زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر

خاطِی

دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَطّی

خط سے منسوب، ساحل بحرین (خط) سے متعلق یا وہاں کا بنا ہوا

خَط

کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی

خُوطی

لگان کی وصولی ۔

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خِطَّہ

زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیطِیَّہ کے معانیدیکھیے

خَیطِیَّہ

KHaitiyya•ख़ैतिय्या

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: حیوانیات حیاتیات

اشتقاق: خاطَ

  • Roman
  • Urdu

خَیطِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک ریشہ دار کیڑا، پتلا استوانی شکل کا کیڑا، ایسا جانور جس کے ایک یا زیادہ سوطے (چابک نما حصے) ہوتے ہیں، دھاگے جیسا پتلا کیڑا، گول کیڑا

Urdu meaning of KHaitiyya

  • Roman
  • Urdu

  • ek reshaadaar kii.Daa, putlaa ustvaanii shakl ka kii.Daa, a.isaa jaanvar jis ke ek ya zyaadaa sote (chaabuk numaa hisse) hote hain, dhaage jaisaa putlaa kii.Daa, gol kii.Daa

English meaning of KHaitiyya

Noun, Masculine, Singular

  • nematode, a worm of the large phylum Nematoda, such as a roundworm or threadworm, pinworm

ख़ैतिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जीव-जंतु: रेशा-नुमा कीड़ा, तागे जैसा पतला कीड़ा, सुई कीड़ा गोल कीड़ा, ऐसा कीड़ा जिसके एक या अधिक सोते होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیطِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیطِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone