تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھجُورا" کے متعقلہ نتائج

کَھجُورا

نَر کھجور جس میں پھل نہیں لگتا، چھپَر کی مگری ، مکھ جوڑ ؛ کن کھجورا.

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھجُورا کے معانیدیکھیے

کَھجُورا

khajuuraaखजूरा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھجُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نَر کھجور جس میں پھل نہیں لگتا، چھپَر کی مگری ، مکھ جوڑ ؛ کن کھجورا.
  • کھجور سے منسوب ، پلیٹ پڑا ہوا، گُندھا ہوا.
  • ایک مرتبہ کا برسایا ہوا اناج جسمیں بھوسا باقی ہو.
  • ۔(ھ) مذکر۔ نر کھجور جس میں پھل نہیں لگتا۔

Urdu meaning of khajuuraa

  • Roman
  • Urdu

  • nar khajuur jis me.n phal nahii.n lagtaa, chhappar kii magrii, mukh jo.D ; kun khajoraa
  • khajuur se mansuub, pleT pa.Daa hu.a, gundhaa hu.a
  • ek martaba ka barsaayaa hu.a anaaj jisme.n bhuusa baaqii ho
  • ۔(ha) muzakkar। nar khajuur jis me.n phal nahii.n lagtaa

English meaning of khajuuraa

Noun, Masculine

  • plaited, matted
  • a centipede, Scolopendra
  • the ridge of a thatched roof
  • twisted, twined (as hair, mats )

खजूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कई लड़ों का बटा हआ वह डोरा जिससे स्त्रियाँ चोटी गूंथती हैं। चोटी।
  • फूस से छाई हुई छत की बँडेर जो प्रायः खजूर की होती है। मंगरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھجُورا

نَر کھجور جس میں پھل نہیں لگتا، چھپَر کی مگری ، مکھ جوڑ ؛ کن کھجورا.

کَھجُور اُٹْھوانا

(شگون) بچے کے دودھ چھڑانے کے موقع پر نیاز لے لیے کھجوریں پکائی جاتی ہیں ، نیاز کے بعد کسی رکابی میں چند کھجوریں رکھ کے بچے سے کہتے ہیں کہ اس میں سے جتنی کھجوریں تمہارا جی چاہے لے لو، وہ بچہ جتنی کھجوریں اٹھاتا ہے خیال کر لیا جاتا ہے کہ یہ دودھ پینے کے لیے اتنے ہی دن ضد کرے گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھجُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھجُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone