تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلِیج" کے متعقلہ نتائج

خَلِیج

(جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی

خَلِیج حائل ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پَیدا ہونا

آپس میں شکر رنجی ہونا .

خَلِیج واقع ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیج کے معانیدیکھیے

خَلِیج

KHaliijख़लीज

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: جغرافیہ

اشتقاق: خَلَجَ

خَلِیج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی
  • نہر دریا
  • درمیانی فاصلہ یا فرق، دوری، اختلاف

شعر

English meaning of KHaliij

Noun, Feminine

  • bight, split, gap, abyss
  • a canal
  • a river, (but in India) a gulf or bay
  • a great difference (in opinion, etc.)
  • mental or physical remoteness

ख़लीज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाड़ी
  • नहर, नदी
  • बीच का अंतर या फ़र्क़, दूरी, भिन्नता

خَلِیج کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلِیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلِیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words