تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلِیل" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَقِیبانِ شَب

رَقِیبانِ راز

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

یَک رَقِیب

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیل کے معانیدیکھیے

خَلِیل

KHaliilख़लील

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَلَّ

خَلِیل کے اردو معانی

صفت

  • ۱. (i) سچا دوست .
  • (ii) (تصوف ) اوس کو کہتے ہیں جس میں محبت غالب ہو اور معشوق حقیقی پر بھی اطلاق کرتے ہیں .
  • ۲. لقب حضرت ابراہیم .

شعر

English meaning of KHaliil

Adjective

  • friend, true friend, a proper name, title of Prophet Abram

Noun, Masculine

  • true or sincere friend

ख़लील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सच्चा दोस्त, मित्र, सखा, दोस्त, पैग़म्बर मोहम्मद की उपाधि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सच्चा दोस्त

خَلِیل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone