زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

اشتقاق

’’خَلَّ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِخْتِلال

نظم ونسق کے بگاڑ سے پیدا ہونے والی صورت حال، امور ومعاملات میں بد نظمی، ابتری، خلل

اِخْلال

(بلاغت) نظم میں بر محل لفظ چھوڑ کر دوسرا لفظ اس کی جگہ لانے کا عیب، جیسے: (شعر) اثر فیض عام سے اس کے، کعبہ آباد میکدہ معمور(حالی) میں ” میکدہ“ کی جگہ ”بتکدہ“ مناسب ہے“ (بحرالفصاحت، ۱۱۷۲)

تَخَلُّل

خلل ، خلل ان٘گیزی ، ابتری ، خرابی ، بگاڑ ، بگاڑنے کا عمل .

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

خِل

دوست، یار، خلیل

خِلال

مات، ہار

خَلَل

درز، شگاف، رخنہ

خُلَّہ

وہ گھاس جس میں حلاوت اور مٹھاس ہو .

خَلِیل

۱. (i) سچا دوست .

مُتَخَلِّل

خلل ڈالنے والا، خلل انداز

مُتَخَلَّل

جس میں خلل پڑے، خلل پذیر

مُخْتَل

خلل سے بھرا ہوا ، جو درست نہ ہو ، نا درست ، بگڑا ہوا ، درہم برہم ، پریشان ، خلل پذیر ، خلل والا

مُخِل

مفسد، فتنہ پرداز

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone