تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلّاقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلّاقی کے معانیدیکھیے
خَلّاقی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خلاق کا اسم کیفیت، پیدا کرنے کا عمل یا قدرت، تخلیقی قوت یا صلاحیت
شعر
الٹ جائیں گی تدبیریں بدل جائیں گی تقدیریں
حقیقت ہے نہیں میرے تخیل کی ہے خلاقی
سکھائی ان کو خلاقی پیام وصل نے میرے
نئی صورت کا وہ ہر دم نیا حیلہ بناتے ہیں
English meaning of KHallaaqii
Noun, Feminine
- the attribute of being the Creator
ख़ल्लाक़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पैदा करने की क्रिया या शक्ति, रचनात्मक शक्ति या योग्यता, सृजनात्मक शक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلّاقی)
خَلّاقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔