تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَلْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْق کے معانیدیکھیے
خَلْق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قسمت، تقدیر
- پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، پیدا ہونا
- مخلوق
- لوگ، بنی آدم، نوع انسان
- (تصوف) عالم کو کہتے ہیں جو موجود بالمادہ ہوا ہے، جیسے افلاک اور عناصر اور موالید اور اس کو عالم شہادت اور عالم ملک بھی کہتے ہیں، عالم اجسام
شعر
چھوڑوں گا میں نہ اس بت کافر کا پوجنا
چھوڑے نہ خلق گو مجھے کافر کہے بغیر
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
سچ تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے
English meaning of KHalq
Noun, Masculine
- luck, fortune
- creating
- creation
- mankind
- people
ख़ल्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़िस्मत, भाग्य
- पैदाइश, उत्पत्ति
- पैदा करना, पैदा होना
- ईश्वर की सृष्टि
- लोग, मनुष्य, मानव जाति
-
(सूफ़ीवाद) संसार को कहते हैं जो माद्दे के आधार पर उपस्थित हुआ है जैसे ब्रह्मांड और 'अनासिर और मवालीद और उसको प्रत्यक्ष संसार और देवलोक भी कहते हैं, मर्त्यलोक
विशेष - मवालीद= जीव अर्थात वनस्पति और जानवर, पैदा की हुई चीज़ें - 'अनासिर= आग, पानी, हवा, मिट्टी, जिनसे आदमी का शरीर बना है, तत्त्व - माद्दा= पदार्थ, वह मूल तत्त्व या द्रव्य जिससे सारे संसार की सृष्टि हुई है
خَلْق سے متعلق محاورے
خَلْق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَلْق)
خَلْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔