Search results
Saved words
Showing results for "KHamaan"
Meaning ofSee meaning KHamaan in English, Hindi & Urdu
خَمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (۱) ایک بڑی قسم اس کی شاخیں سفیدی مائل ہوتی ہیں پتے اخروٹ کے پتوں کی طرح مگر ان سے چھوٹے ہوتے ہیں ان سے بدبو آتی ہے ہر شاخ کے سرے پر گھنڈی ہوتی ہے پھول کا رنگ مائل بہ سرخی ہوتا ہے اور پھل نیلا سیاہی مائل رنگ رکھتا ہے اور اس کی شکل خوشے لہ سی ہوتی ہے اور شراب کی سی بو آتی ہے (لاط : Sambucas Nigra)
- (۲) چھوٹی قسم گھاس کی طرح ہوتی ہیں پتے بادام کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں جن کے کنارے کٹواں ہوتے ہیں . ہر گرہ پر پھل لگتے ہیں اس کی بو بھاری ہوتی ہے اس کی شاخوں کے سرے پر بھی گھنڈیاں ہوتی ہیں بیچ رائی کے دانے کے برابر اور جڑ انگلی کے برابر موٹی ہوتی ہے رنگ سرخ تیرہ ہوتا ہے . سفید رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کے کچھے ہوتے ہیں جو باہم مل کر ایک بڑا سا پھول بناتے ہیں (لاط : Sambucus Ebulus)
- ایک پودا ہے جس کی دو قسمیں ہیں .
Rhyming words of KHamaan
Showing search results for: English meaning of khaman
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHamaan)
KHamaan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone