تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَمْل" کے متعقلہ نتائج

خَمْل

رواں، ریشہ، چنٹیں

خَمْلُ الدِّماغ

(طب) شکبۃ کی الدماغ کی وہ خونی رگیں جو دماغ میں داخل ہوتی ہیں .

خَمْلِ مِع٘دَہ

(طب) معدہ کی چنٹیں جو خالی معدہ میں اس کی اندرونی لعاہدار جھلی کے طبیق میں پائی جاتی ہیں

خَمْلِیَّہ

خمل (رک) سے منسوب یا متعلق .

خَمِیل

हलका भोजन, घंटा, वादलों का झुंड, पैबंद लगे हुए कपड़े।

خُمُول

گمنامی، پوشیدگی، پنہاں و پست

خامِل

گوشہ نشین، گمنام، ایسا شخص جسے کوئی یاد نہ کرے، نیچ

خُمال

गठिया का दर्द , सच्चा मित्र।

خول

چھلکا ، پوست ۔

خَم

کجی، ٹیڑھ، ترچھا پن، خمیدگی، جھکاؤ

خَمْع

घातक भेड़िया

خِل

دوست، یار، خلیل

خُم

پانی یا شراب کا مٹکا، گھڑا، بڑی ہانڈی، پیپا

خال

مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں

خَجِل

رک: چکور

اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْل کے معانیدیکھیے

خَمْل

KHaml•ख़म्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: خَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

خَمْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رواں، ریشہ، چنٹیں
  • شکن، تہہ
  • طب: آنکھ کے طقبہ عنبیہ کا گوشہ یا کنارہ

Urdu meaning of KHaml

  • Roman
  • Urdu

  • ravaan, resha, chanTii.n
  • shikan, tahaa
  • tibbah aa.nkh ke taqbaa inbiiyaa ka gosha ya kinaaraa

English meaning of KHaml

Noun, Masculine

ख़म्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَمْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَمْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone