تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھمّاچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھمّاچ کے معانیدیکھیے
کھمّاچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی راگنی کا نام، جو رات کے دوسرے پہر کی پچھلی گھڑی میں گائی جاتی ہے، مالکوس کی ایک راگنی، کھماج
اسم، مذکر
- سمپورن راگ کا ایک سنکر راگ جو رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے
- سمپورن راگ کی ایک راگنی جو کھان ماوتی اور ٹورے سے مل کر بنتی ہے
English meaning of khammaach
Noun, Feminine
- name of a classical raga
Noun, Masculine
- a kind of mixed raga of Sampurn Raga that is play in the night
- a kind of Sampurn Raga which composed with Khammavati and Tore
खम्माच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात में गाया जाने वाला राग, मालकोस की एक रागिनी, यह षाड़व जाति की रागिनी है और रात के दूसरे पहर की पिछली घड़ी में गाई जाती है, खम्माज, खमाज
संज्ञा, पुल्लिंग
- संपूर्ण जाति का एक संकर राग जो रात के दूसरे पहर में गाया जाता है
- संपूर्ण जाति की एक रागिनी जो खांमावती और टोरे से मिलकर बनती है
کھمّاچ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھمّاچ)
کھمّاچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔