تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خموشی" کے متعقلہ نتائج

خموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپکا رہنے کی حالت، سکوت

خَموشی توڑْنا

حالت سکون کو ختم کرنا ، آواز نکالنا ، بات کہنا ، بولنا .

مُہْرِ خَموشی

مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔

جوابِ جاہلاں باشد خموشی

مقولہ، عاقل جاہلوں کے منھ نہیں لگتے، سکوت کرتے ہیں

عَالَمِ خَمُوشِی

جَوابِ جاہِلان باشَد خَموشی

جاہلوں کی بات کے جواب میں سکوت ہی بہتر ہے عقلمند جاہلوں کے من٘ھ نہیں لگتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خموشی کے معانیدیکھیے

خموشی

KHamoshiiख़मोशी

اصل: فارسی

وزن : 122

خموشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپکا رہنے کی حالت، سکوت
  • (روئی وغیرہ کی گدَی) یا کپڑا جو خواتین ایام حیض میں استعمال کرتی ہیں

شعر

English meaning of KHamoshii

Noun, Feminine

  • silence

ख़मोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ध्वनि एवं हल्ला-गुल्ला का उलटा, चुपका रहने की दशा, सन्नाटा
  • (रूई आदि की गद्दी) या कपड़ा जो स्त्रियाँ मासिक धर्म में प्रयोग करती है

خموشی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خموشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خموشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words