تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن٘ڈ سار" کے متعقلہ نتائج

کَھنڈ

حِصّہ ، بھاگ ، کُل کا جزو ، ٹکڑا.

کَھنڈِک

رک : کھنڈت (مع تحتی الفاظ).

کَھنڈ سال

کھانڈ یا شکر وغیرہ بنانے کا کارخانہ

کَھنڈیر

رک : کھنڈر.

کَھنڈیل

(نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

کَھنڈ پال

حلوائی، کھانڈ یا شکر کے پکوان بنانے اوربیچنے والا، مٹھائی بنانے والا

کَھنڈَھل

رک : کھنڈر ، کھنڈر کی ایک شکل.

کَھنڈْکا

نظم کا بند یا حصّہ.

کَھنڈْوا

وہ کن٘واں جس کا گولا کورے پتّھر جما کر یعنی بغیر چُونا بھرے بنالیا گیا ہو اور جس میں پانی کے ساتھ ریت بھی آتی رہے

کَھنڈْلی

چھوٹا کھنڈلا.

کَھنڈ سالی

شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار .

کَھنڈ جَمانا

نظم لکھنا ، نظم کے بند لکھنا ، شاعری کرنا.

کَھنڈ اَلاپْنا

کسی گانے کی تان لگانا ، گیت گانا.

کَھنڈلاٹ

کھنڈلات ، کھنڈرات.

کَھنڈُھور

گھبرایا ہوا ، بے چین ، خلل پڑا ہوا.

کَھنڈْرات

کسی عمارت کے بچے کھُچے آثار ، عمارت یا بستی کے باقیات آثار قدیمہ.

کَھنڈالِیات

رک: کھنڈ معنی نمبر ۴ کی جمع.

کَھنڈ سار میں دَھکّا لَگْنا

ٹوٹا ہونا ، گھاٹا پڑنا ، نقصان ہونا.

کَھنڈَل ڈالْنا

رک : کھندلنا ، پامال کرنا ، روندنا ، توڑ پھوڑ کرنا.

کَھن٘ڈ کَھنڈ کَرْنا

پاش پاس کرنا، منتشر کرنا، تباہ و برباد کرنا

کَھن٘ڈے کَھن٘ڈ

ہر طرف ، قریہ قریہ ، چاروں اور ، چارسو.

کَھن٘ڈْوی

لفظاً: ٹکڑے ٹکڑے، قتلے، قاشیں (عموماً جمع میں)، کھانڈنا، ٹکڑے ٹکڑےکرنا

کَھن٘ڈ بُھومی

ملک کا حصّہ ، ضلع ، پرگنہ ، ریاست ، مملکت

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

کَھن٘ڈَْھر

رک : کھنڈر.

کَھن٘ڈْہار

رک : کھنڈر.

کَھن٘ڈ سار

شکر بنانے کا کارخانہ، کھانڈ بنانے کا کارخانہ، دیسی شکر بنانے کی جگہ

کَھن٘ڈِک ڈالْنا

رک : کھنڈِت ڈالنا.

کَھن٘ڈ ساز

(کھنساری) کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا پیشہ ور ، کاری گر یا اجارے دار

کَھن٘ڈ سالْیا

شکر ساز ، شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار.

نَو کَھنڈ

پران کے مطابق زمین کے کل نو حصے ہیں، جیسے: بھارت، اِیْلاوَرَت، کِنْ پُرُشْ، بھَدْر، کیتومال، ہری، ہِرْنَے، رَمْیَکْ اور کُشْ، دنیا کے نو بڑے حصے، (چونکہ پہلے صرف ایشیا ہی کو تمام زمین خیال کرتے تھے، اس وجہ سے ایشیا ہی کے بڑے بڑے ملک سمجھنے چاہئیں)، نیز دنیا یا معلوم دنیا کا مرکزی حصہ، تمام دنیا، نو دنیائیں

چُورَن کَھنڈ

اینٹ یا پھتر کا ٹکڑا، سنگریزہ، کنکر

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنھ پَر زَردی کَھنڈ جانا

(دہلی) چہرہ زرد ہوجانا، مُردنی چھا جانا

شِری کَھن٘ڈ

صندل کی لکڑی .

بَھرَت کَھن٘ڈ

لنکا اور ہمالیہ کے بیچ کا ملک، ہندوستان

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن٘ڈ سار کے معانیدیکھیے

کَھن٘ڈ سار

khanD-saarखंड-सार

اصل: ہندی

موضوعات: شکرسازی

کَھن٘ڈ سار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شکر بنانے کا کارخانہ، کھانڈ بنانے کا کارخانہ، دیسی شکر بنانے کی جگہ

English meaning of khanD-saar

Noun, Masculine

  • a factory where molasses or sugar is made in the old way, sugar mill or factory

खंड-सार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कारख़ाना जहाँ पुराने ढंग से खाँड़ या चीनी बनाई जाती है

کَھن٘ڈ سار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن٘ڈ سار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن٘ڈ سار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone