تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَر زَرْدی پِھرنا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

مُنہ پَر جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

۔ ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

مُنہ پَر رَونَق آ جانا

چہرہ بشاش ہونا ، چہرے پر بشاشت آنا (عموما ًبیماروں کے لیے مستعمل) ۔

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَر سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَر قُفل لَگ جانا

چپ رہنے پر مجبور ، خاموشی چھاجانا ، سکوت ہوجانا ، مہر خاموشی لگ جانا ۔

مُنہ پَر فاخْتَہ اُڑ جانا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

مُنھ پَر زَردی کَھنڈ جانا

(دہلی) چہرہ زرد ہوجانا، مُردنی چھا جانا

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا

mu.nh par zardii kha.nD jaanaaमुँह पर ज़र्दी खंड जाना

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا کے اردو معانی

  • خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

मुँह पर ज़र्दी खंड जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून का दौरान बंद हो कर मुँह ज़र्द पड़ जाना, मुर्दनी छाना, आसार मर्ग ज़ाहिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words