تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْدَہ جَبِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَہ جَبِیں کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: خَنْدَہ پیشانی
خَنْدَہ جَبِیں کے اردو معانی
صفت
- خندہ پیشانی معنی نمبر ۱
شعر
تلخابۂ غم خندہ جبیں ہو کے پئے جا
موہوم امیدوں کے سہاروں پہ جئے جا
نزع میں یارب خندہ جبیں ہوں روح جو نکلے خوش نکلے
پیش نظر آئیں جو فرشتے صورت ہو اعرابی کی
تھا شعار دل میں تو دم بہ دم
جو ملائے خندہ جبیں ملے
English meaning of KHanda-jabii.n
Adjective
- cheerful face
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْدَہ جَبِیں)
خَنْدَہ جَبِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔