تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھنْڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْڈا کے معانیدیکھیے
کَھنْڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھانڈا، دو رخی تلوار
- (کاشت کاری) کھیت میں ہل کی نوک کی کھدائی کا نشان، یعنی وہ نالی، جو بیج بونے کو ہل کی نوک سے بنائی جائے
- ٹوٹا ہوا چاول، جو دھان صاف کرنے میں ٹوٹ جائے، چاولوں کا چورا، ٹوٹا، کنکی
- (مجازاً) معمولی غذا
English meaning of kha.nDaa
Noun, Masculine
- anything broken-khanda rice
- khanda, small double-edged sword
- bruised rice
- (metaphorically) ordinary food
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھنْڈا)
کَھنْڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔