تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنْڈَن" کے متعقلہ نتائج

کَھنْڈَن

توڑنے یا ٹکڑے کرنے کا عمل ، توڑ پھوڑ ، ہرانے کا عمل ، ہزیمت ، شکست.

کَھنْڈَن کَرنا

break, cut

پاپ کَھنْڈَن

برائیوں اور برے کاموں کو جڑ سے اکھاڑنے کا عمل .

کِھنڈْنا

پراگندہ ہونا، بکھرنا، نمایاں ہونا، تتّربتّر ہونا، پھیلنا

کانڈنا

کانڑنا ، دبانا ، بھین٘چنا ، کُوٹنا

مَت کَھنڈَن

مذہبی عقیدے کی تحریک یا پامالی ، بدعت ، مسلمہ عقیدے کی خلاف ورزی ؛ الحاد ، بے دینی ، کفر

مُورتی کَھنڈَن

بت شکنی

اَپْنے مَنْڈَن میں دُوسروں کا کَھْنڈَن

اپنے فائدے کے لیے دوسرے کا نقصان کرنا

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

کَھنْڈا

کھانڈا، دو رخی تلوار

کَھنْڈَک

टुकड़ों में विभक्त करने वाला, विभाजन करने वाला

کُھنْڈی

چُھری یا تلوار جس کی دھار کند ہوگئی ہو

کُھنْڈا

(بیل بانی) رات کو بیلوں کے بندھنے کی جگہ.

کُھنڈانا

گٹھل ہو جانا ، کُند پڑ جانا ، کھونڈا کرنا.

کِھنڈانا

دیہات، بکھیرنا، پھیلانا، صاف کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا، لاشوں پر لاشیں گرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْڈَن کے معانیدیکھیے

کَھنْڈَن

khanDan•खंडन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھنْڈَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توڑنے یا ٹکڑے کرنے کا عمل ، توڑ پھوڑ ، ہرانے کا عمل ، ہزیمت ، شکست.
  • تنسیخ ، تردید ، مزمت.

Urdu meaning of khanDan

  • Roman
  • Urdu

  • to.Dne ya Tuk.De karne ka amal, to.D pho.D, haraane ka amal, haziimat, shikast
  • tansiiKh, tardiid, mazammat

English meaning of khanDan

Noun, Masculine

खंडन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोड़ने- फोड़ने की क्रिया
  • खंड-खंड या टुकड़े-टुकड़े करना, बाँटना या विभाजित करना
  • कार्य की सिद्धि में बाधा देना, रुकावट करना
  • किसी सिद्धांत को प्रमाणों द्वारा असंगत ठहराने का कार्य, तर्क से काटना
  • धोखा देना
  • विनष्ट करना
  • निराश करना, हताश करना
  • विद्रोह, विरोध
  • हटाना, दूर करना

کَھنْڈَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنْڈَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنْڈَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone