تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْدَق" کے متعقلہ نتائج

خَنْدَق

گہری کھدی ہوئی زمین جو شہر، مکان قلعے وغیرہ کے چاروں طرف حفاظت کے لیے یا فوجیوں کے دشمن کی نظر سے پوشیدہ رہنے کی غرض سے کھودی گئی ہو

خَنْدَق کاوی

خندق بنانا یا کھودنا

خَنْدَق سازی

خندق بنانا یا کھودنا

خَنْدَقی بُخار

ایک قسم کا بخار جوَ خندقوں میں سپاہیوں کو ہوتا ہے اور جوٹیں کی وجہ سے پھیلتا ہے. (انگ :Trench Fever)

گِل خَنْدَق

(معماری) پُشتے کی بھرائی میں مٹّی بھرنے یا گِل بندی کی جگہ .

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

کوئی کسی کی زبان بند نہیں کرسکتا، نہیں پکڑسکتا

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَق کے معانیدیکھیے

خَنْدَق

KHandaqख़ंदक़

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: خَنْدَقیں

خَنْدَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گہری کھدی ہوئی زمین جو شہر، مکان قلعے وغیرہ کے چاروں طرف حفاظت کے لیے یا فوجیوں کے دشمن کی نظر سے پوشیدہ رہنے کی غرض سے کھودی گئی ہو
  • ابتدائے اسلام کی ایک جنگ کا نام جس میں کفار و مشرکین کے تمام قبائل نے ملکر مدینہ منورہ پر حملہ کیا تھا اور حضورؐ نے سلمان فارسی (صحابی) کے مشورے سے شہر کے چاروں طرف خندق کھدوا دی تھی، جنگ احزاب، غزوہ خندق
  • گہرا گڈھا، غار، کھوہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHandaq

Noun, Masculine

ख़ंदक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी गढ़, भवन या महल के चारों ओर बाहरी आक्रमण से रक्षा के लिए बनाई हुई चौड़ी तथा गहरी नाली, दो मतों के बीच का अंतर
  • खड्डा, गढ्ढा, खाई, गड्ढा, बहुत बड़ा तथा गहरा गड्ढा, खोह

خَنْدَق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنْدَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنْدَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words