تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

کوئی کسی کی زبان بند نہیں کرسکتا، نہیں پکڑسکتا

زَبان کے آگے خَنْدَق ہے

بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کرنے والے کی نِسبت کہتے ہیں

زَبان کے آگے لَگام نَہِیں

بالکل بے لگام ہے بکتا رہتا ہے

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

لِکْھنَم کے آگے بَکْتَم نَہِیں چَلْتی

تحریر کے آگے تقریر نہیں چلتے ، تحریر ہی معتبر ہوتی ہے.

کالے کے آگے چَراغ نَہِیں جَلْتا

کہا جاتا ہے کہ سان٘پ کے سامنے چراغ بجھ جاتا ہے

زَر کے آگے زور نَہِیں چَلْتا

روپیے پیسے والے کے سامنے طاقتور آدمی کُچھ نہیں کرسکتا

زور کے آگے ظُلْم نَہِیں چَلْتا

طاقتور پر زیادتی نہیں کی جاسکتی، طاقتور کے سامنے سب ہیچ ہے

زور کے آگے ضَرب نَہِیں چَلتی

طاقتور آدمی پر معمولی ضربات کا اثر نہیں ہوتا، طاقتور آدمی چوٹ نہیں کھاتا، زبردست پر کوئی چال کام نہیں کرتی

تَقْدِیر کے آگے تَدْبِیر نَہِیں چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں یعنی تدبیر پر تقدیر غالب ہے

تَقْدِیر کے آگے نَہِیں تَدْبِیر کی چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں

مَوت کے آگے کِسی کا بَس نَہِیں چَلْتا، مَوت کے آگے سَب ہارے

موت سے کوئی نہیں بچ سکتا، موت سب کو شکست دیتی ہے، ہر جاندار کو مرنا ہے، کوئی موت سے نہیں بچ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں کے معانیدیکھیے

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

zabaan ke aage KHandaq nahii.nज़बान के आगे ख़ंदक़ नहीं

ضرب المثل

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں کے اردو معانی

  • کوئی کسی کی زبان بند نہیں کرسکتا، نہیں پکڑسکتا

ज़बान के आगे ख़ंदक़ नहीं के हिंदी अर्थ

  • कोई किसी की ज़बान बंद नहीं कर सकता, नहीं पकड़ सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان کے آگے خَنْدَق نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words