تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپْرا" کے متعقلہ نتائج

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

بِس کَھپْرا

ایک روئیدگی جو زمین پر پھیلتی ہے اور اس کے پتے خوفے سے مشابہ اور قدرے چھوٹے ہوتےہیں (دواؤں میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپْرا کے معانیدیکھیے

کَھپْرا

khapraaखप्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: معماری

کَھپْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ
  • مٹّی یا پتھر یا کسی مسالے وغیرہ کا چو کور اور مستطیل ظرف جو چھتوں کے چھانے اور دیواروں یا فرشوں کے بنانے میں استعمال ہوتا ہے، ٹائل
  • ایک قسم کا کیڑا جو گیہوں کو لگ جاتا ہے
  • بالائی تہ، چھلکا، پرت، پتر
  • چوڑے پھل کا تیر
  • چھال، پوست، مچھلی اور سانپ وغیرہ جانوروں کی جلد کے اوپر کے گول گول پتر فلس
  • مٹّی کا ٹھیکرا

English meaning of khapraa

Noun, Masculine

  • a material used to make roof and cover home
  • tile
  • skin, scale
  • kind of insect usually found in wheat
  • slice
  • bark

खप्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = खपड़ा
  • चाँदी, सोना आदि गलाने की घरिया

کَھپْرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words