تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپْرَیل" کے متعقلہ نتائج

کَھپْرَیل

(معماری) مکان کی چھوائی میں استعمال ہونے والا مٹّی وغیرہ کا ظرف

کَھپْرَیلی

(چھپر بندی و کھپریلی) کھپریل چھانے والا مزدور.

کَھپْرَیل نُما

کھپریل کی شکل کا ، قبہ دار ، محدب ، بیچ میں سے اُبھرا ہوا.

کَھپْرَیل والا

جس پر کھپرے لگے ہوں (بنگلہ وغیرہ).

کَھپْرَیل ڈالْنا

کھپروں سے چھت یا مکان بنانا

کَھپْرَیل کی جالی

کھڑکی جو نصف گول کھپروں سے بنائی جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپْرَیل کے معانیدیکھیے

کَھپْرَیل

khaprailखपरैल

اصل: ہندی

وزن : 221

موضوعات: معماری

کَھپْرَیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) مکان کی چھوائی میں استعمال ہونے والا مٹّی وغیرہ کا ظرف
  • کھپروں سے بنی ہوئی چھت
  • وہ مکان جس کو کھپروں سے پاٹا گیا ہو، کھپروں کی چھت والا مکان

English meaning of khaprail

Noun, Feminine

  • a tiled house or building
  • tiling
  • a tile

खपरैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खपड़े से छाई हुई छाजन, खपरों से बनी हुई छत, वो मकान जिस को खपरों से पाटा गया हो, खपरों की छत वाला मकान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپْرَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپْرَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone