تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَر مُہرہ" کے متعقلہ نتائج

خَر مُہرہ

سیپ کے مانند ایک دریائی جانور کا خول، بڑی کوڑی، سنکھ، کوڑا، گھونگھا، ناقوس

مار خورا

رک : مار خور معنی نمبر ۱.

مور خوار

چونٹیاں کھانے والا ایک چوپایہ جس کا شمار بے دانت کے جانوروں میں ہوتا ہے ، اس کا سر اور منھ یا تھوتنی اور زبان بہت لمبی ہوتی ہے جس میں ایک قدرتی چیپ رہتا ہے جب وہ اسے باہر لاتا ہے تو سینکڑوں چونٹیاں اور اسی قسم کے کیڑے چپک جاتے ہیں اور زبان کے ساتھ اس کے منھ میں پہنچتے ہیں .

مار خور

ایک قسم کا جنگلی بکرا جس کے سینگوں کا طور چار فُٹ ہوتا ہے اور یہ گلگت اور کوہِ سلیمان میں پایا جاتا ہے ، سانپ کھانا اسے مرغوب ہوتا ہے .

مور خور

رک : مور خوار ۔

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَر مُہرہ کے معانیدیکھیے

خَر مُہرہ

KHar-mohra•ख़र-मोहरा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

خَر مُہرہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیپ کے مانند ایک دریائی جانور کا خول، بڑی کوڑی، سنکھ، کوڑا، گھونگھا، ناقوس
  • حبہ، پائی، دمڑی (سکّے کی مقدار قلیل کے لیے مستعمل)
  • (شاذ) کسی خدمت کا نقد معاوضہ، رقم، تنخواہ
  • وہ رنگین کوڑیوں کا ہار جو گدھے کی گردن میں ڈالا جاتا ہے

Urdu meaning of KHar-mohra

  • Roman
  • Urdu

  • saip ke maanind ek dariyaa.ii jaanvar ka Khaul, ba.Dii ko.Dii, sankh, kuu.Daa, ghonghaa, naaquus
  • habbaa, paa.ii, dam.Dii (sake kii miqdaar qaliil ke li.e mustaamal
  • (shaaz) kisii Khidmat ka naqad mu.aavzaa, raqam, tanaKhvaah
  • vo rangiin ko.Diiyo.n ka haar jo gadhe kii gardan me.n Daala jaataa hai

English meaning of KHar-mohra

Noun, Masculine

  • conch
  • the small shell called cowrie used as coin in the past
  • ( rare) cash compensation for a service, money, salary

ख़र-मोहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा घोंघा जो तालाबों में होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَر مُہرہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَر مُہرہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone