تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراد" کے متعقلہ نتائج

خَراد

(کھرادی) لکڑی کھرادنے کا اڈّا جس پر بیلن کی قسم کی چیزیں تیّار کی جاتی ہیں ، عام طور سے لکڑی کے گول ستون میز ، پلنگ وغیرہ کے گول قسم کے پائے تیّار کیے جاتے ہیں.

خَراد پَر اُتْرا ہوا

زمانے گرم و سرد دیکھا ہوا ، منجھا ہوا ، تجربہ کار، جہاں دیدۂ گھاگ .

خَرادْنا

خرادنے والا، کاریگر جو لکڑی کو ہموار کرتا ہے

خَراد اُتارنا

لکڑی کو صاف کرنے کے لئے خراد میں لگانا

خَراد پَر چَڑْھنا

کثرتِ استعمال یا مُسلسل تجربے کا عمل ، مہارت و مشق سے گُزرنا .

خَراد پَر اُتَرنا

رک : خراد پر چڑھنا .

خَراد پَر چَڑھانا

لکڑی یا دھات کو ہموار اور صاف کرنے کے لیے خراد پر لگانا .

خَرادی پایا

(کھرادی) کھراد پر تیار ہوا بیلن کی شکل کا پایا / پایہ جو عموماً میز ، کرسی اور پلن٘گ کے لیے تیار کیا جاتا ہے.

خَرادی مُرادی

خُود غرض، مطلبی، اپنی غرض اور کھانے پینے سے مطلب رکھنے والا

تَراش خَراد

(لفظاً) چھانٹی، (مجازاً) اصلاح اوردرستی.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراد کے معانیدیکھیے

خَراد

KHaraadख़राद

نیز - کَھراد

وزن : 121

دیکھیے: خَراط

موضوعات: نجاری

اشتقاق: خَرَدَ

خَراد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (کھرادی) لکڑی کھرادنے کا اڈّا جس پر بیلن کی قسم کی چیزیں تیّار کی جاتی ہیں ، عام طور سے لکڑی کے گول ستون میز ، پلنگ وغیرہ کے گول قسم کے پائے تیّار کیے جاتے ہیں.
  • دان٘ت گِھسنے اور ہموار کرنے کا آہنی اوزار، ریتی
  • (نجّاری و لوہاری) لکڑی اور دھات وغیرہ کو کھرادنے کا اڈا، ایک آلہ، جِس سے لکڑی یا دھات وغیرہ کو چھیل کر دُرست، صاف اور گول بناتے ہیں، چوب تراش
  • کسوٹی، پرکھ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHaraad

Persian, Arabic - Noun, Masculine

ख़राद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का यंत्र जो लकड़ी अथवा धातु की बनी हुई वस्तुओं के बेडौल अंग छीलकर उन्हें सुडौल तथा चिकना बनाता है
  • (खरादी) लक्कड़ी खरादने का अड्डा जिस पर बेलन की किस्म की चीज़ें ती्यार की जाती हैं, आम तौर से लक्कड़ी के गोल सतून मेज़, पलंग वग़ैरा के गोल किस्म के पाए ती्यार किए जाते हैं
  • कसौटी, परख
  • लकड़ी खरादने की क्रिया, लकड़ी खरादने का यंत्र, शुद्ध शब्द 'ख़रात' है, परन्तु उर्दू और फार्सी में ‘खराद’ ही है

خَراد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words