تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَرّاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَرّاد کے معانیدیکھیے
خَرّاد کے اردو معانی
صفت
- کاریگر، جو لکڑی یا دھات کو خراد پر چڑھا کر صاف کرتا ہے، کھرادی کا پیشہ اختیار کرنے والا
- تیز، شوخ
- مُستند، سند یافتہ، مُوجد، بانی، اِیجاد کرنے والا
شعر
حالت عجیب ہو گئی شعر و بیان کی
نظمیں خراد کی ہوئی غزلیں میکانکی
English meaning of KHarraad
Adjective
- a worker who works with lathe and shapes and cleans wood etc
- playful
- inventor
- lathe
ख़र्राद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ख़राद का काम करने वाला व्यक्ति
- खराद का काम करनेवाला, लकड़ी पर रंदा फेरनेवाला।
- एक प्रकार का यंत्र जिससे लकड़ियों को छीलकर उन्हें सुडौल बनाया जाता है; रंदा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَرّاد)
خَرّاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔