تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرَل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھرَل کَرْنا

(طب) کھرل میں باریک پیسنا، دوا وغیرہ کو کھرل میں ڈال کر باریک پیسنا

کَھرا کَرْنا

روپیہ یا اشرفی پرکھنا، پرکھنا، چٹکی لگانا

کھیل کَرْنا

کھیلنا کودنا، تماشا کرنا، نقل کرنا

کَھری کَرنا

اطمینان کرنا ، خوش معاملگی کی تصدیق کرنا.

کَھرے کَرنا

روپے بنانا ، حاصل کرنا ، دھوکا دے کر مال و دولت این٘ٹھنا.

کِھیل کَرْنا

بھاڑ میں یا تَوے پر تیز آنچ میں شگفتہ کرنا.

قَرَولیاں کَرنا

فنون سپاہ گری دکھانا

قَرَولی کَرنا

فنونِ سپہ گری کا مظاہرہ کرنا.

کَوڑے کَھرے کَرْنا

رک: کوڑے سیدھے کرنا ، پیسے بنانا، رقم وصول کرنا.

دام کَھرے کَر٘نا

کِسی چیز کو فروخت کرکے قیمت وصول کرلینا، جنس کو بیچ کر نقدی کرلینا

ہُنْڈی کَھری کَرنا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا

کھیل خَتْم کَرْنا

سلسلہ یا معاملہ ختم کرنا ، بات ختم کرنا.

کُھل کَر بات کَرْنا

واضع الفاظ میں گفتگو کرنا ، لگی لپٹی رکھے بغیر کہنا.

بال سے کھال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

کھیل بَھنْڈ کَرنا

رک : کھیل بھڑ بھنڈ کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرَل کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَھرَل کَرْنا

kharal karnaa•खरल करना

محاورہ

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

کَھرَل کَرْنا کے اردو معانی

  • (طب) کھرل میں باریک پیسنا، دوا وغیرہ کو کھرل میں ڈال کر باریک پیسنا

Urdu meaning of kharal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) kharal me.n baariik piisnaa, davaa vaGaira ko kharal me.n Daal kar baariik piisnaa

English meaning of kharal karnaa

  • powder, pulverize, grind finely

खरल करना के हिंदी अर्थ

  • (चिकित्सा) खरल में बारीक पीसना, औषधि आदि को खरल में डालकर महीन पीसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرَل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرَل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone