تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِ بالائی" کے متعقلہ نتائج

دَھن

دھن یا دھنوٹا، چھوٹے قد کا مضبوط موٹا اور ٹھوس قسم کا بان٘س جو عموماً لٹھ بنانے کے کام آوے

دَھن ہو

شاباش ، بہت اچھا کیا ، قابل مبارک باد ہو .

دَھنْدَہ

کاروبار، پيشَہ، تِجارَت، دھندہ

دَھنِّیَہ

خوش نصیب، قسمت والا، نیک بخت، صاحب کرامت، شاندار بزرگی والا

دَھن اِن٘جَن

وہ سُرمہ جسے آنکھوں میں لگانے سے پوشیدہ خزانے نظر آئے

دَھنورَنْدَہ

کمال دار ، نشانہ باز.

دَھنْوَن٘ت

رک : دھنِ وان .

دَھن بھاگْیَہ

(ہند) خوش قسمتی ، خوش بختی .

دَھن مَہاراج

بڑے آدمیوں کو اس طرح خطاب کرتے ہیں ، اے خوش قسمت

دَھنا

بیوی ، زوجہ ، استری

دَھنی

۱. گھوڑے کی ایک نسل ، خچَر ، گھوڑے کی نسل کا بیل.

دَھنْتِہِیا

دھان (رک) سے متعلق ، چاول کا کھیت یا اس سے کاٹی ہوئی دھان کی فصل

دَھن پَٹ ہونا

تلپٹ ہونا ، تباہ ہونا .

دَھنِّیَہ ہو

دَھنِّیَہ وادی

وہ جو شکریہ ادا کرے، تعریف کرنے والا، حامد، حمد کرنے والا

دَھنِّیَہ باد

شکریہ ، شکرانہ ، تہنیت.

دَھنِّیَہ واد

شکریہ

دَھنُر گِرَہ

ترکش، کمان بردار، تیرانداز

دَھن کُٹّی ہونا

بہت مارنا ، دُھنائی کرنا .

دَھنْدے

دھندا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دَھن دَھن

خوشی کے اظہار کا کلمہ ، واہ واہ ، وہ وہ .

دَھن تیرس

کاتک کی 13 تاریخ میں دیوالی پیشتر منایا جانے والا تہوار، عصر حاضر میں ایسا مانا جاتا ہے کہ اس دن سونا، چاندی اور برتن وغیرہ خریدنا مبارک ہوتا ہے

دَھن پال

شہوت پرست، عورتوں کا شیدائی

دَھن کَر

دھان کا کھیت، قطعۂ زمین جس میں دھان بویا گیا ہو

دَھن پَٹ

آتشبازی چُھوٹنے کی آواز .

دَھن جَن

مال و انسان

دَھنَی

شہتیر، کڑی

دَھنک

دَھنَج

ایک قسم کا سبز پتّھر .

دَھنُر

تیرکمان ، قوس ، دھنُس .

دَھنُس

کمان، قوس

دَھن مول

اصل زر

دَھنْدا

کاروبار ، مشغلہ .

دَھنُش

کمان، مرکبات میں استعمال ہوتا ہے مگر ہندی میں علیحدہ بھی استعمال ہوتا ہے، دھنک، قوس و قزح

دَھنیس

ایک بڑی چون٘چ کی چڑیا

دَھن پَتی

دَھن دَنڈ

دَھنْس

دھنسنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

دَھنا دَھن

دھماکے کی آواز، متواتر دھماکوں کی آواز

دَھنُکھ

دَھنُش ، کمان ، قوسِ قزح.

دَھنپَت

دولت مند، خزانوں کا مالک، خدیو خزائن

دَھن پَتْر

ورثہ میں ملی جائیداد کی فہرست، بہی کھاتہ

دَھن وَنْد

دھن وان ، دھن والا ، دولت مند .

دَھن لوبھ

دولت کی حرص ، مال و دولت کی لالچ ، دولت کی محبت .

دَھنْوی

تِیرانداز، کمان سے مسلّح

دَھنّا

دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

دَھن ہی ہوتا ہے کَنیا کا بُرا

(ہندو) عورت کی قسمت (وجود) ہی خراب ہے (برے وقت مستعمل) .

دَھنِیَا

ہرا دھنیا، کوتھ میر، کشنیز، سبز پتّے، خوشبودار سبزی کی ہری پتیاں جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہوتی ہیں

دَھن پَکْش

دَھنْتَر

ایک پرندہ جو شِکرے کے برابر ہوتا ہے دُم دراز ہوتی ہے رن٘گ بُھورا پراس کے بعض سِیاہ بعض بُھورے اور نوکیں اس کی سفید ہوتی ہیں جون٘چ بڑی اور چوڑی اور ذرا خم کھائے ہوئے ہوتی ہے ، لَمْڈور .

دَھنوری

مِلی مِلی ، جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس ، یہ گھاس کئی قسم کی ہوتی ہے اور کاشتکاروں میں اس کے مندرجہ ذیل نام مشہور ہیں ، پون٘دا ، چھیتو ، دھنوری ... گھر دوب اور بن دوبیا .

دَھنَتَّر ہے

بڑا مشہور بیدک ہے ، افلاطون ہے ، دولت مند ہے ، مالدار ہے ، بڑا پہلوان ہے ، زبردست آدمی ہے ، بڑا بلوان ہے .

دَھن پِشاچ

دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام

اگر دولت چاہتا ہے تو سخاوت کر، اگر نجات چاہتا ہے تو خدا کو یاد کر، مطلب یہ ہے کہ سخاوت کرنے سے دولت اور خدا کو یاد کرنے سے نجات ملتی ہے

دَھنْدھا

کاروبار

دَھنِّیَہ بھاگ

خوش قسمتی ، نیک بختی.

دَھنِّیَہ کَہنا

دعا دینا ، خیر مانگنا ، اسیس دینا ، برکت مانگنا.

دَھنْدْلے

مکرو فریب ، حیلے ، دھوکے ، جھانسے ، دھندلا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

دَھن دَولَت

مال و متاع، روپیہ پیسہ، پونجی

دَھنْسَری

(موسیقی) راگنی، دھناسری

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِ بالائی کے معانیدیکھیے

خَرْچِ بالائی

KHarch-e-baalaa.iiखर्च-ए-बालाई

وزن : 22222

موضوعات: کنایۃً

خَرْچِ بالائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تھکن ، تکلیف ، پریشانی.
  • وہ خرچ جو معمول سے زیادہ ہو ، زائد خرچ.
  • ۔ہندوستان کے فارسی گویوں نے جیم عربی سے خرچ بالائی کہا۔ اردو گو شعرا نے جیم فارسی سے اسی ترکیب کو جائز کرلیا ہے۔ (دیکھو بالائی۔)

English meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Noun, Masculine

خَرْچِ بالائی سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ بالائی امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ بمعنی ’’وہ رقم یا روپیہ پیسہ جو وجہ مقرری یا تنخواہ کے علاوہ کہیں سے ملے‘‘ استعمال کیا ہے۔ اس میں وہ برا مفہوم نہیں جو’’بالائی آمدنی‘‘ میں ہے ؎ خرچ بالائی ملے جاتا ہے دست غیب سے گنج باد آورد ہے اپنے اڑانے کے لئے میر کے حسب ذیل شعر میں یہ فقرہ عجب دلکش انداز میں اور انوکھے معنی میں استعمال ہوا ہے ؎ یاد میں اس قامت کی میں لوہو رو رو سوکھ گیا آخر یہ خمیازہ کھینچا اس خرچ بالائی کا یہاں ’’بالائی‘‘ سے مراد ہے ’’بالا، یعنی قد، سے متعلق‘‘، اور’’خرچ بالائی‘‘ کے معنی ہیں ’’وہ خرچ جو [یار کے] قد کی خاطر کیا کیا جائے‘‘۔ یعنی میں نے معشوق کے قد کی یاد میں اپنا خون بے تحاشا خرچ کیا ( میںلو ہو رویا) اور نتیجے میں سوکھ کر رہ گیا [جس طرح درخت پانی کے بغیر سوکھ جاتا ہے]۔ لہٰذا ’’خرچ بالائی‘‘ کو ’’فضول خرچی‘‘ کے معنی میں لے سکتے ہیں۔ اس ترکیب کے معنی میں اکثر لغت نگاروں کو، حتیٰ کہ صاحب ’’بہارعجم‘‘ کو بھی، سہو ہوا ہے۔ انھوں نے ’’خرج بالائی‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ ہندوستانی فارسی میں اسے’’خرج بالا دستی‘‘ یا ’’بالا خرجی‘‘ بمعنی ’’وہ خرچ جو معمولہ، مقررہ خرچ سے زیادہ ہو، یعنی وہ خرچ جس کے لئے حساب میں کوئی انتظام نہ ہو‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ سند میں مرزا مظہر جان جاناں شہید کا شعر درج ہے ؎ گشت نقد اشک ما صرف ہوائے خوش قداں کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا دیوان مرزا مظہرجان جاناں شہید، مطبوعہ مطبع مصطفا ئی کانپور، ۵۵۸۱، میں یہ شعریوں ملتا ہے ؎ صرف عشق خوش قداں گردید نقد اشک من کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا ظاہر ہے کہ مرزا صاحب نے یہاں ’’خرج بالائی‘‘ کو بالکل انھیں معنی میں لکھا ہے جن معنی میں ہم نے میر کے شعر میں اوپر دیکھا، اور اس میں بھی بہت کم شک ہے کہ میر نے اپنا شعر مرزا صاحب کا شعر سامنے رکھ کر کہا ہوگا۔ ’’دیوان مظہر‘‘ میں حاشیے پر اس شعر کے بارے میں یہ عبارت ملتی ہے: ’’خرج بالائی در محاورۂ اہل ہند بمعنی اسراف است‘‘۔ اب یہ بات بھی بالکل صاف ہوگئی کہ امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ کسی اور مفہوم میں استعمال کیا ہے اورمرزا مظہر شہید اور میر نے اسے کسی اور معنی میں بطریق ایہام برتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِ بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِ بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone