تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِ بالائی" کے متعقلہ نتائج

بالائی

برتری، بلندی

بولی

. آواز ، وہ صدا جو کسی جاندار کے بولنے سے پیدا ہو

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بولُو

ایک بے آنْ٘کھوں کا آبی جانور جس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے.

bole

گندھی ہوئی مٹی۔.

بالائی یافْت

بالائی آمدنی، اضافی آمدنی، وہ آمدنی جو معمول کے مطابق آمدنی کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

بالائی کام

بالائی پوری

تنے کا سب سے اوپر کا حصہ جو دو آخری گرہوں کے درمیان ہوتا ہے اور جس کے بعد شاخیں پھوٹتی ہیں

بالائی مَزے

بالائی مَزَہ

چوری چھپے کا لطف ، خفیہ مزہ ، وہ لطف جو اصل مزے کے علاوہ ہو، غیر مقررہ آسائش.

بالائی باتیں

ادھر اُدھر کی باتیں، فضول باتیں جن کا اصل مطلب سے تعلق نہ ہو

بالائی آمَد

وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو (بیشتر)رشوت.

بالائی آمدنی

اضافی آمدنی، وہ یافت جو معمول کے مطابق یافت کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

بالائی پَتّا

(دھان کا) وہ آخری پتا جو بالائی پوری کی جڑ سے برآمد ہوتا ہے

بالائی پَیدا

بالائی آمدنی، اضافی آمدنی، وہ آمدنی جو معمول کے مطابق آمدنی کے علاوہ ہو، (بیشتر) رشوت

بالائی رَقَم

مقرر نقدی کے علاوہ نقدی

بالائی خَرْچ

وہ صرفہ جو لگے بندھے صرفے سے ذیادہ ہو

بالائی فِضا

بالائی صَدْفَہ

(حشریات) تیسرا صدفی جوڑ جو حشروں کی نویں سینہ تختی کے پچھلے حصے کے جانبی کناروں سے نکلتا ہے

بالائی تُراب

زمین کی سب سے اوپر کی پرت جو موٹائی میں چند انچ سے زائد نہیں ہوتی اور جو پودوں کی نشوونما میں بہت مدد کرتی ہے

بالائی مَنْزِل

مکان کی چھت پر بنا ہوا مکان، اپروٹا، کسی عمارت کی اوپر والی منزل

بالائی اُبھار

(حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت مجور کے سنبھالے ریتا ہے

بالائی اَنْیاب

سامنے کے چار اوپر کے دان٘توں کے پہلو میں ہو جانب بڑا اور مضبوط دان٘ت جس کی جڑہں چناہا سے ذیادہ موٹی اور مستحکم ہوتی ہیں.

بالائی اِنْتِظام

غیر معمولی بندوبست، کسی کام کے متفرقات کا اہتمام

بالائی حَنْجَری عَصْب

انسانی حنجرے کے بالائی حصوں کے اعصاب

بالائی سَہْمی جَوف

وہ تیرے سے مشابد جوف جو قذالی وریدوں سے ایک وسیط ورید کے ذریعہ ملا ہوا ہے

بالائی سادَہ دِیدے

(حشریات) حشروں کی آن٘کھوں کی ایک قسم جو پیشانی پر تین یا اس سے کم تعداد میں ہوتی اور بصارت کو تقوبت پہنچاتی ہیں

بالائی حَنْجَری عُرُوق

انسانی حنجرے کے بالائی حصے کی وہ رگیں جن کی اندرونی شاخیں جانب کے پتلے حصے میں پھیلی ہوتی ہیں ،

بالائی حَدِّ اَقَل

(ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلا

آزمائش، ابتلا

bale

گانٹھ

بَلائی

دعا، آشیرباد، عطیہ، دان

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلاؤ

بلاو، بلانا

بالی

بھولی کن٘واری یا لڑکی وغیرہ کا تابع (متبوع کے معنی میں).

بالو

ریت، ریتا

بالے

چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ، شیر خوار بچہ، بالک، سولہ برس تک کا لڑکا

بالا

قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بَلائے

رک : بَلا .

بیلا

ایک قسم کا سفید خوشبودار پھول جو چن٘بیلی کے پھول سے بڑا گٹھیلا اور موتیا سے ملتا جلتا ہوتا ہے؛ اس پھول کا پودا

بیلی

نگہبان، محافظ، جیسے: اللہ بیلی

belie

جُھوٹا

bile

پِتّی

بِلائی

رک : بلّی.

بَیلا

وہ گائے جو بچہ نہ دے

بَیلی

رک: بہلی .

بِیلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی حرکتیں کرتے، زنخا، نامرد

بِیلی

بے مزہ عورت .

blue

آسْمانی

blee

رَنگَت

بِلّی

بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

بُلّے

بلبلے ، بلبلا (رک) ، حباب.

بُلّو

حرّافہ ، حرامزادی

belle

گوری

بائیلا

بادی، نفاخ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِ بالائی کے معانیدیکھیے

خَرْچِ بالائی

KHarch-e-baalaa.iiखर्च-ए-बालाई

وزن : 22222

موضوعات: کنایۃً

خَرْچِ بالائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تھکن ، تکلیف ، پریشانی.
  • وہ خرچ جو معمول سے زیادہ ہو ، زائد خرچ.
  • ۔ہندوستان کے فارسی گویوں نے جیم عربی سے خرچ بالائی کہا۔ اردو گو شعرا نے جیم فارسی سے اسی ترکیب کو جائز کرلیا ہے۔ (دیکھو بالائی۔)

English meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Noun, Masculine

خَرْچِ بالائی سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ بالائی امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ بمعنی ’’وہ رقم یا روپیہ پیسہ جو وجہ مقرری یا تنخواہ کے علاوہ کہیں سے ملے‘‘ استعمال کیا ہے۔ اس میں وہ برا مفہوم نہیں جو’’بالائی آمدنی‘‘ میں ہے ؎ خرچ بالائی ملے جاتا ہے دست غیب سے گنج باد آورد ہے اپنے اڑانے کے لئے میر کے حسب ذیل شعر میں یہ فقرہ عجب دلکش انداز میں اور انوکھے معنی میں استعمال ہوا ہے ؎ یاد میں اس قامت کی میں لوہو رو رو سوکھ گیا آخر یہ خمیازہ کھینچا اس خرچ بالائی کا یہاں ’’بالائی‘‘ سے مراد ہے ’’بالا، یعنی قد، سے متعلق‘‘، اور’’خرچ بالائی‘‘ کے معنی ہیں ’’وہ خرچ جو [یار کے] قد کی خاطر کیا کیا جائے‘‘۔ یعنی میں نے معشوق کے قد کی یاد میں اپنا خون بے تحاشا خرچ کیا ( میںلو ہو رویا) اور نتیجے میں سوکھ کر رہ گیا [جس طرح درخت پانی کے بغیر سوکھ جاتا ہے]۔ لہٰذا ’’خرچ بالائی‘‘ کو ’’فضول خرچی‘‘ کے معنی میں لے سکتے ہیں۔ اس ترکیب کے معنی میں اکثر لغت نگاروں کو، حتیٰ کہ صاحب ’’بہارعجم‘‘ کو بھی، سہو ہوا ہے۔ انھوں نے ’’خرج بالائی‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ ہندوستانی فارسی میں اسے’’خرج بالا دستی‘‘ یا ’’بالا خرجی‘‘ بمعنی ’’وہ خرچ جو معمولہ، مقررہ خرچ سے زیادہ ہو، یعنی وہ خرچ جس کے لئے حساب میں کوئی انتظام نہ ہو‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ سند میں مرزا مظہر جان جاناں شہید کا شعر درج ہے ؎ گشت نقد اشک ما صرف ہوائے خوش قداں کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا دیوان مرزا مظہرجان جاناں شہید، مطبوعہ مطبع مصطفا ئی کانپور، ۵۵۸۱، میں یہ شعریوں ملتا ہے ؎ صرف عشق خوش قداں گردید نقد اشک من کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا ظاہر ہے کہ مرزا صاحب نے یہاں ’’خرج بالائی‘‘ کو بالکل انھیں معنی میں لکھا ہے جن معنی میں ہم نے میر کے شعر میں اوپر دیکھا، اور اس میں بھی بہت کم شک ہے کہ میر نے اپنا شعر مرزا صاحب کا شعر سامنے رکھ کر کہا ہوگا۔ ’’دیوان مظہر‘‘ میں حاشیے پر اس شعر کے بارے میں یہ عبارت ملتی ہے: ’’خرج بالائی در محاورۂ اہل ہند بمعنی اسراف است‘‘۔ اب یہ بات بھی بالکل صاف ہوگئی کہ امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ کسی اور مفہوم میں استعمال کیا ہے اورمرزا مظہر شہید اور میر نے اسے کسی اور معنی میں بطریق ایہام برتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِ بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِ بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone