تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچَنگ" کے متعقلہ نتائج

خَرْچَنگ

آسمان کے چوتھے برج کا نام، سرطان

خَرْچنا

صَرف کرنا، خرچ کرنا، لگانا، کام میں لانا، اِستعمال کرنا (چیز، جان، جسم)

خَرْسَنگ

سڑک کا روڑا، رکاوٹ، راہِ سنگ، روک، سد راہ

خار چَنْگ

कर्कट, केकड़ा।

خَرْچ

صرف، صرفہ، آمد کا نقیض

خَرْچَہ

صرف، صرفہ، مصارف

خَرْچی

خرچ کرنے والا

خَرْچُو

بہت خرچ کرنے والا، فضول خرچ

خَرْچِیا

بہت خرچ کرنے والا ، خرچیلا.

خَرْچا

رک : خرچ .

خَرْشَنَہ

کبوتر سےکُچھ برا ایک پرند جو اُڑنے کی حالت میں بِیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرندہ اُڑتا ہے تو اس کے نِیچے ایک دُوسرا پرند << کر کر >> بھی اُڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بِیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ << کر کر >> کی غذا یہ ہے اور خرشنہ بجز وق پرواز کے پِیٹ نہیں کرنا اور << کر کر >> جانور بجز اسکی بِیٹ کے اور کُچھ نہیں کھاتا.

جِیو خَرْچْنا

جان دینا، جان قربان کرنا .

خِرْمَن

غلّے کا ڈھیر جس سے بُھس الگ نہ کیا گیا ہو، کھلیان

جان خَرَچْنا

زندگی قربان کرنا.

ٹَکے خَرَچْنا

گرہ سے بیسہ خرچ کر کے کوئی چیز خریدنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچَنگ کے معانیدیکھیے

خَرْچَنگ

KHarcha.ng•ख़र्चंग

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خَرْچَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آسمان کے چوتھے برج کا نام، سرطان
  • ایک آبی کیڑا جو مین٘ڈک سے چھوٹا اور مکڑی یا بِچھُّو سے مُشابہ ہوتا ہے، کیکڑا، سرطان، کنگجہ

Urdu meaning of KHarcha.ng

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan ke chauthe buraj ka naam, surtaan
  • ek aabii kii.Daa jo miinDak se chhoTaa aur mak.Dii ya bichchhাuu.o se mushaabaa hotaa hai, kek.Daa, surtaan, kanagjaa

English meaning of KHarcha.ng

Noun, Masculine, Singular

  • a kind of water worm smaller than a frog and similar to spider or scorpion, the crab
  • zodiac sign of Cancer

ख़र्चंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आसमान के चौथे राशी का नाम, कर्क राशि
  • एक जलीय कीड़ा जो मेंडक से छोटा और मकड़ी या बिच्छू से मिलता-जुलता होता है, केकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone