تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِرْمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِرْمَن کے معانیدیکھیے
خِرْمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غلّے کا ڈھیر جس سے بُھس الگ نہ کیا گیا ہو، کھلیان
- (مجازاً) ذخیرہ، انبار، تودۂ کلاں
- (کنایتہً) سوچ، انسانی ذہن
- جمگھٹا، گُچّھا
- روشنی جو آفتاب کے قریب دکھائی دیتی ہے
- (مجازاً) روشنی طبع
- (مجازاً) ٹھکانا، گھر، رہنے کی جگہ
- (کنایتہً) ذخیرۂ علم و ادب
شعر
لگا رہا ہوں مضامین نو کے پھر انبار
خبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو
قشقہ نہیں پیشانی پہ اس ماہ جبیں کے
اللہ نے یہ حسن کے خرمن کو ہے چانکا
برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہے
تاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے
English meaning of KHirman
Noun, Masculine
- harvest
- (Metaphorically) heap
- stack, or rick of unthreshed corn
- a barn
- a halo round the moon
- a parhelion or mock sun
ख़िरमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काट कर रखी हई फसल।
- खलियान।
- खलियान, चाँद का हाला
- खलिहान; अंबार; ढेर
- फा.पु. वह खलियान जिस पर दाँयें चल गयी हो, भूसा मिला हुआ अन्न, भूसा निकला हुआ अन्न का ढेर।
- बिना दाँयं चलाया हुआ खलियान।
- काटकर रखी या जमा की गई फ़सल।
خِرْمَن کے مرکب الفاظ
خِرْمَن سے متعلق دلچسپ معلومات
خرمن جدید ایرانی لہجے میں اول مفتوح ہے، پہلے زمانے میں مکسور بھی تھا۔ اردو میں ہمیشہ اول مکسور سنا گیا ہے اور اردو کے لئے یہی صحیح ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِرْمَن)
خِرْمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔