تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشِیَّت" کے متعقلہ نتائج

خَوف

خطرہ، ڈر، بیم، ہول

خَوف زا

ڈرانے والی، ڈراونی، خوفناک، وحشت ناک

خَوفْ ناک

ڈراؤنا، ہولناک، وحشت ناک، بھیانک

خَوف نَماز

وہ نماز جو خوف ، پریشانی یا مصیبت کے وقت پڑھی جائے ۔

خَوف زَدَگی

ڈر جانا ، دہشت کھانے کا عمل ۔

خَوف آنا

ڈر لگنا ۔

خَوف لانا

خَوف چَڑْھنا

دہشت طاری ہونا ۔

خَوف کَرْنا

ڈرنا، ہول کھانا

خَوف دِلانا

خَوف دِکھانا

خَوف کھانا

ڈرنا، دہشت زدہ ہونا، خوف زدہ ہونا

خَوف و رَجا

ڈر اور امید کا ملا جلا احساس

خوف جاں

خَوفِ آب

پانی سے ڈرنا جو سگ گزیدگی کی علامت ہے ، سگ گزیدگی کا جنوِں ، ہڑک ۔

خوف و ہِراس

ڈر اور اندیشہ

خَوف بِٹھانا

دھمکی دینا ، رعب جمانا ۔

خَوف میں ڈالنا

خَوف و حُزْن کا فرق

۔اس غم کو کہتے ہیں جو کسی ایسی مکروہ اور ناپسند بات کی وجہ سے عارض ہو جس کے حصول کی توقّع آئندہ زمانے کے ساتھ متعلق ہو۔

خَوف، غُصَّہ وَغَیرَہ دُور کَرنا

خَوف سے دَسْت آنا

ڈر کی وجہ سے بار بار پاخانہ آنا

خَوفی

خَوف ۔

خَوْفِ عَاقِبَتْ

خَوف و دَہ٘شَت

ڈر اور ہیبت

خَوف و خَطَر

ڈر اور اندیشہ

خَوفناکی

وحشتناک، ڈراونا، جان کا جوکھم، جان جانے کا ڈر

خَوف زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا

خَوفْناک آواز

۔مونث۔ وہ آواز جس کو سن کر خوف معلوم ہو۔

خَوف زَدَہ ہونا

گھبرانا، خوف کھانا، ڈر جانا

خَوف زَدَہ کَرنا

خُفَاشی

خفاش کی سی حالت ، روشنی میں کچھ نظر نہ آنے کی کیفیت

خُفّاش مِزاج

چمگادڑ کی خاصیت یا فطرت رکھنے والا ، وہ جسے روشنی میں کچھ نظر نہ آئے

خُفَّاش طِینَت

چمگادڑ کی خاصیت یا فطرت رکھنے والا ، وہ جسے روشنی میں کچھ نظر نہ آئے

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

خُفْیَہ کارْروَائی کرنا

پوشیدہ یا خانگی طور پر تحقیقات کرنا

خُفْیَہ کارْروَائی ہونا

درِ پردہ کوئی کام ہونا

خُفْتَہ را خُفْتَہ کے کُنَد بیدار

غافل ، غافل اور مجہول کی اصلاح نہیں کرسکا .

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت

مخالفان کلیسائے انگلستان کی ناجائز مخفی مجلس یا مجلس گہ

خُفّاش

چمگادڑ، ایک پرندہ جسے صرف رات کی تاریکی میں نظر آتا ہے اور دن میں کچھ دکھائی نہیں دیتا

خُفْیَہ نَویِس

مخبر، پوشیدہ طو رپراطلاع دینے والا، جاسوس

خائِف

ڈرپوک، ترساں، خوف زِدہ، ڈرنے والا، ڈرا ہوا

خُفْیَہ خَزانَہ

خَف

خَیف

خُفْیَہ نَوِیسی

مخفی طورپر تحریر کے ذریعے مخبری، در پردہ تحریر کرنا، مخبری، جاسوسی

خُفِیَہ فَروشی

خفیہ فروشی ( رک) کا اسم کیفیت .

خِفّ

ہلکا ہونا ، وزن یا چلن کا ہلکا ہونا ؛ تھوڑے سے آدمی

خُفّ

موزہ، چمڑے کا موزہ

خُفِیَہ لَفْظ

وہ لفظ جو دوست یا دسمن کو شناخت کرنے کے لیے پوشیدہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے اور صرف اپنے آدمیوں اور دوستوں کو معلوم ہوتا ہے ، کوڈورڈ () .

خُفِیَہ تَنْظِیم

وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو .

خُفِیَہ فَروش

خلاف قانون اور نا جائزاشیا کی خرید و فروخت کرنے والا ، عموماً کوکین ، چرس ، بھنگ ، شراب وغیرہ کا نا جائز کاروبار کرنیوالا .

خُفْتَہ پا

سُست قدم .

خُفْیَہ بات

راز .

خُفْتَنی

خُفْتگی

نیند کی حالت، حالتِ خواب

خُفِیَہ گِیری

پوشیدہ طور پر گرفت کرنے کا کام ، پوشیدہ پکڑ دھکڑ .

خُفْتَہ جَنِین

(نباتات) پورے کی ابتدائی حالت جس میں بالیدگی کی قوت پوشیدہ ہو .

کَہْف

پہاڑ کی اندر ایک قسم کا خلا یا جوف، غار، کھوہ، گڑھا،

قاحِف

قِحْف

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشِیَّت کے معانیدیکھیے

خَشِیَّت

KHashiyyatख़शीय्यत

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: خَشی

خَشِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈر، خوف
  • غیض و غضب، غصہ، ناراضگی

English meaning of KHashiyyat

Noun, Feminine

ख़शीय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

خَشِیَّت کے مترادفات

خَشِیَّت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone