تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَف" کے متعقلہ نتائج

خَف

خَفَہ

خفا

خَفا

آزردہ، رنجیدہ، ناراض، ناخوش

خَفی

پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا

خَفْتی

خبطی ، حواس باختہ ، بد حواس ، بیوقوف .

خَفایا

خفیہ کی جمع، پوشیدہ باتیں، چھپی ہوئی چیزیں، راز، اسرار

خَفاجَہ

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیَّہ

رک : خطی .

خَف حِسِّیَّہ

حشرات کے حسی اعضا میں موجود بنیادی حسی عنصر کی ایک قسم (انگ : Coeloconic Sensillum)

خَفْد

خَفَر

خَفْض

خَفَش

خَف زَوجے

بے پھول کے پودے ، بن پھیلے ، وہ پودے جن کے تولیدی اعضا چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ نہ ان میں پھول کھلتے ہیں اور نہ بیج نکلتے ہیں، (انگ : Cryptogamia)

خَفَگی

آزردگی، نا خوشی، غصَہ، عتاب، ناراضی

خَفْتَگ

خواب میں بّرانا، نیند کی حالت میں زور سے باتیں کرنا

خَفِیف ہونا

خَفِیر

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیق

خَفِیفُ الطَّبْع

خَفَقانی

خفقان میں مبتلا، وحشت زدہ‏، مخبوط الحواس، سودائی، وہ شخص جو ذرا ذرا سی بات سے گھبرا جائے، گھبرایا ہوا

خَفْتان

ایک جنگی لباس، ایک وضع کا کرتا جو زرہ کے اندر بہتا جاتا ہے، جبہ و جوشن کی ایک قسم جسے جنگ میں پہنتے ہیں

خَفی شُعُور

(نفسیات) چھپا ہوا احساس .

خَفَقان

دل کی دھڑکن جو معمول سےزیادہ ہو، ایک بیماری جس میں دل کی حرکت بڑھ جاتی ہے، مالیخولیا کی ابتدائی حالت

خَفِیات

چھپی ہوئی چیزیں ، پوشیدہ باتیں .

خَفْچان

خَفِیف الْوَجْہ

بد صورت، بد شکل، قاضی کی یہ گت بنتے دیکھی تو ان کے چاروں خفیف الوجہ معتقدین بھاگ کھڑے ہوئے

خَفّاف

موزہ سینے والا، موزہ فروش، جوتا فروش، موچی

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفَگی دُور ہونا

آزردگی ختم ہونا ، غصہ اترنا .

خَفَیفَہ عَدالَت

وہ عدالت جس میں زر نقد کے چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفَقانِیَّت

خفقان میں مبتلا ہونے کی حالت ، گھبراہٹ ، وحشت .

خَفی خَط

(کتابت) باریک لکھائی ۔

خَفِیف الْاِعْتِقاد

ادنیٰ قسم کی خلاف عقل اور احمقانہ باتوں پر یقین رکھنے والا، وہم پرست

خَفی قَلَم

(کتابت) معمول سے کم حسب ضرورت پتلی نوک کا قلم ، یعنی وہ قلم جس سے باریک حرف لکھے جائیں .

خَفا کَرنا

خَفَگی آنا

عتاب ہونا ، کسی کی ںا خوشی اور غصے کا ہدف بننا .

خَفی و جَلی

خَفی سُرْخی

(صحافت) ایسی سرخی جو ہر باریک حروف میں دی جائے .

خَفَگی کَرْنا

ناراض ہونا، غصہ کرنا، خفا ہونا

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الیَد

جس کے ہاتھ میں صفائی ہو، چست، چالاک

خَفِیف تَرِین

کم سے کم ، ذراسا ، نہایت معمولی .

خَفَقان کَرنا

ہول کھانا ، کسی خطرے کے اندیسے سے گھبرانا ، سہم کرنا ،

خَفِیفُ الرُوح

مہربان ، مشفق .

خَفِیفُ الْقَلْب

ذہین ، ذکی ، زیرک .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفَقانی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں گھبراہٹ ہو .

خَفَقان اُٹھنا

وحشت پیدا ہونا ، سودا سمانا .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفُ الحَرْکَت

رک : خفیف الحرکات .

خَفِیفُ الْمِیزان

ایسا شخص جس کے نیک اعمال کا پلڑا قیامت کے روز میزان میں ہلکا ہو ، (مراد) سخت گناہ گار .

خَفِیف پَیداوار

(جنگلات) جنگل کی پیداوار جس میں لکڑی اور ایندھن کےعلاوہ سب قسم کی حیوانی ، نباتی اور معدنی پیداوار شامل ہے .

خَفِیفُ الْحَرْکَتی

رک : خفیف الحرکاتی .

خَفَگی میں پَڑْنا

(کسی کے) غصے یا عتاب میں مبتلا ہونا ، محتوب ہونا

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَف کے معانیدیکھیے

خَف

KHafख़फ़

اصل: فارسی

وزن : 2

خَف کے اردو معانی

صفت

  • خفی (رک) کا مخفف ، تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل.

English meaning of KHaf

Masculine

  • tinder, the fire-emitting tree

ख़फ़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • चकमक़ में जलाने का फूस, वह चीज़ जिसमें चकमक़ से आग लगायी जाय।

خَف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone