تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَسْرَہ" کے متعقلہ نتائج

خَسْرَہ

(مالگذاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی نمبروار فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قِسم، ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے. اِس کِتاب (رجسٹر) کی مختلف شِقیں ہوتی ہیں اور ہر کِتاب اسی نام سے منسوب ہوتی ہے.

خَسْرَہ آبادی

(قانون) گاؤں کی آبادی کی فہرست مع ان کے قابضوں کے

خَسْرَہ تَقْسِیم

خسرے کی وہ شِق کا کِتاب جس کے ذریعے مطلوبہ زمین کے حِصّوں کی تقسیم کی جائے.

خَسْرَۂ گِرداوَری

وہ کتاب جس میں پٹواری زرعی اعداد و شمار کا حساب لکھتا ہے

خَسْرَۂِ پَیمائِش

خسرے کا وہ کھاتہ جس میں زمین کا ناپ درج کیا جاتا ہے

خَسْرَۂ کَنکُوت

خسرے کی اس کتاب میں علاوہ دوسری باتوں کے تعداد جنس کا خانہ بھی ہوتا ہے جس سے اناج کی مِقدار معلوم ہوتی ہے.

بَہی خَسْرَہ

پرانا حساب کتاب، مسودہ،

اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْرَہ کے معانیدیکھیے

خَسْرَہ

KHasraख़सरा

نیز - خَسْرَا, کَھسْرا

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: خَسْرَہ

موضوعات: عوامی طب کاشتکاری

خَسْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (مالگذاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی نمبروار فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قِسم، ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے، اس کتاب (رجسٹر) کی مختلف شِقیں ہوتی ہیں اور ہر کتاب اسی نام سے منسوب ہوتی ہے
  • موٹی پتّی کی گھاس جو تعمیر میں استعمال ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHasra

Noun, Masculine, Feminine

  • list of the fields in a village
  • ruled form or statement, field-book (in surveying), day or waste book, rough draught

ख़सरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पटवारी या लेखपाल का वह काग़ज़ जिसमें प्रत्येक खेत का क्षेत्रफल या नाप-जोख आदि लिखी रहती है
  • हिसाब का कच्चा चिट्ठा
  • मोटी पति की घास जो तामीर में इस्तिमाल होती है

خَسْرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَسْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَسْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words