تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَط کَش" کے متعقلہ نتائج

خَط کَش

۱. (ہندسہ) ، چپٹی لکڑی لوہا یا پلاسٹک جس کے سہارے سے سیدھھی سیدھی لکیریں کھین٘چتے ہیں ، کاغذ پر لکیریں کھین٘چنے کی کاتب کی چفتی ، چفتی

خَط کَشِیدَہ سُرخی

(صحافت) فَنَ صحافت میں اہمیّت یا امتیاز دِکھانے والی لکیر

خَط کَشی

(آرائش) لکیروں سے خاکے ، نمونے ، گُل بُوٹے بنانا.

خَط کَشید

نِشان زدہ مقام ، مُقررہ حد جہاں تک خط کھن٘چا ہوا ہو.

خَط کَشی کَرْنا

نمونہ بنانا ، گُلکاری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَط کَش کے معانیدیکھیے

خَط کَش

KHat-kashख़त-कश

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نجاری دباغت ہندسہ

خَط کَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (ہندسہ) ، چپٹی لکڑی لوہا یا پلاسٹک جس کے سہارے سے سیدھھی سیدھی لکیریں کھین٘چتے ہیں ، کاغذ پر لکیریں کھین٘چنے کی کاتب کی چفتی ، چفتی
  • ۲ (مہر کنی) مُہر کے چرخ کا تپائی کا تختہ جس پر برمے کی کُھوں٘ٹیاں جڑی ہوتی ہیں
  • ۳. (دباغت و پاپوش دوزی ) چمڑے پر لکیریں ڈالنے کا چوبی اوزار ، لیکھنا
  • ۴. (نجاری) لکڑی پر سیدھی اورمتوازی لکیریں دالنے کا بڑھئی ، کا ایک خاص قِسم کا چوبی اوزار

صفت

  • ۱. قانون بنانے والا ؛ لِکھنے والا ، کاتب
  • ۲. وہ سودا جو پیچنے والے کو پھر واپس نہ ہو سکے ، جا کڑ کی ضد.

شعر

English meaning of KHat-kash

Noun, Masculine

  • ruler, scale

ख़त-कश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चपटी लकड़ी लोहा या प्लास्टिक का एक उपकरण या औज़ार जिस के सहारे से सीधी सीधी लकीरें खींचते हैं

विशेषण

  • क़ानून बनाने वाला, लिखने वाला, कातिब
  • वो सौदा जो बेचने वाले को फिर वापस न हो सके, जाकड़ का विलोम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَط کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَط کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words