تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹْمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْمَل کے معانیدیکھیے
کَھٹْمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک سیاہی مائل سرخ رنگ کا کیڑا جو چارپائیوں وغیرہ میں پیدا ہوتا ہے اور آدمی کا خون چوستا ہے، کھٹ کیڑا
- ایک سیاہ رنگ کے پہاڑی پھل کا نام جسے کھاتے ہیں
شعر
رات کو لکھنا پڑھنا مشکل
کھٹمل کاٹیں ڈس لیں مچھر
طاعون و تپ اور کھٹمل مچھر سب کچھ ہے یہ پیدا کیچڑ سے
بمبے کی روانی ایک طرف اور ساری صفائی ایک طرف
English meaning of khaTmal
Noun, Masculine
- bug, bedbug
- a wild fruit
खटमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खाट, पलँग और कुर्सियों की दरारों में रहने वाला मटमैले रंग का कीड़ा जो खून पीता है, खटकीड़ा, एक स्याही माइल लाल रंग का कीड़ा जो चारपाइयों में पैदा होता है जो मनुष्य के शरीर का रक्त अपने डंक द्वारा चूसता है
- एक स्याह रंग के पहाड़ी फल का नाम जिसे खाते हैं
کَھٹْمَل کے مترادفات
کَھٹْمَل سے متعلق دلچسپ معلومات
کھٹمل یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹْمَل)
کَھٹْمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔