Search results
Saved words
Showing results for "KHatt-e-yuunaanii"
Meaning ofSee meaning KHatt-e-yuunaanii in English, Hindi & Urdu
خَطِّ یُونانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خط یونانی- ایران میں علاوہ خطِ میخی اور پہلوی کے خطِ آرامی اور ساسانی خُطوط بھی رائج تھے- تِجارت کی وجہ سے فتیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا- یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا- یونانیوں کو مِصریوں کی تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرلے کا موقع مِلا- پہلے یونانیوں لے فنیقیوں اور مصریوں سے حُروف تہجَی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کرکے اپنے لئے الگ یونانی حُروفِ تہجَی کی بنا ڈالی- اِن کے ابتدائی حُروف تہجَی ۲۲ تھے جو انگریزی حُورف سے مشابہ ہیں.
Showing search results for: English meaning of khatteyoonaani, English meaning of khatteyoonani
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHatt-e-yuunaanii)
KHatt-e-yuunaanii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone