تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ یُونانی" کے متعقلہ نتائج

خَطِّ یُونانی

خط یونانی- ایران میں علاوہ خطِ میخی اور پہلوی کے خطِ آرامی اور ساسانی خُطوط بھی رائج تھے- تِجارت کی وجہ سے فتیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا- یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا- یونانیوں کو مِصریوں کی تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرلے کا موقع مِلا- پہلے یونانیوں لے فنیقیوں اور مصریوں سے حُروف تہجَی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کرکے اپنے لئے الگ یونانی حُروفِ تہجَی کی بنا ڈالی- اِن کے ابتدائی حُروف تہجَی ۲۲ تھے جو انگریزی حُورف سے مشابہ ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ یُونانی کے معانیدیکھیے

خَطِّ یُونانی

KHatt-e-yuunaaniiख़त्त-ए-यूनानी

خَطِّ یُونانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خط یونانی- ایران میں علاوہ خطِ میخی اور پہلوی کے خطِ آرامی اور ساسانی خُطوط بھی رائج تھے- تِجارت کی وجہ سے فتیقی قوم کا تعلق دُور دُور تک تھا- یونانیوں سے بھی ان کا تعلق بہت قریبی تھا- یونانیوں کو مِصریوں کی تہذیب و تمدن سے بہت فائدہ حاصل کرلے کا موقع مِلا- پہلے یونانیوں لے فنیقیوں اور مصریوں سے حُروف تہجَی سیکھے پھر قبطیوں کے خط سے چھٹی صدی عیسوی میں استخراج کرکے اپنے لئے الگ یونانی حُروفِ تہجَی کی بنا ڈالی- اِن کے ابتدائی حُروف تہجَی ۲۲ تھے جو انگریزی حُورف سے مشابہ ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ یُونانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ یُونانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone