تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

مِیٹھے کَھٹّےکو جی چاہْنا

(عور) مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم بستری کی رغبت ہونا ۔

کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

کَھٹاس کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا

ہلنے کو جی نہ چاہنا

بے حد کاہل یا مجہول ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا کے معانیدیکھیے

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

khaTTe miiThe ko jii chaahnaaखट्टे मीठे को जी चाहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا کے اردو معانی

  • حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.
  • ۔(عو) لذیذ غذا کا جی چاہنا۔ ۲۔حاملہ عورت کو کھٹائی کی خواہش ہونا۔
  • لذیذ غذا کی خواہش ہونا.

खट्टे मीठे को जी चाहना के हिंदी अर्थ

  • ۱. लज़ीज़ ग़िज़ा की ख़ाहिश होना
  • ۲. हामिला औरत को खटाई की रग़बत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کو کھٹائی کی رغبت ہونا.

کَھٹّے پِیالے کو جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

مِیٹھے کَھٹّےکو جی چاہْنا

(عور) مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم بستری کی رغبت ہونا ۔

کَھٹّے پِیالے پَر جی چاہْنا

(زنانِ فاحشہ) مباشرت و مجامعت کی خواہش ہونا ، ہم صحبت ہونے کی رغبت ہونا.

کَھٹّی چِیز کو جی چاہْنا

۔(عو۔ لکھنؤ) حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا۔

کَھٹّی پِیالی کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا ترشی کی رغبت کرنا.

کَھٹاس کو جی چاہْنا

حاملہ عورت کا تُرشی کی طرف رغبت کرنا

ہلنے کو جی نہ چاہنا

بے حد کاہل یا مجہول ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹّے مِیٹھے کو جی چاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone