تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھولَن" کے متعقلہ نتائج

کھولَن

اُبال، جوش

کھولَنْہار

کھولنے والا ، وا کرنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھولَن کے معانیدیکھیے

کھولَن

khaulanखौलन

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

کھولَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُبال، جوش
  • کھولنے کا عمل، وا کرنا، کھولنا
  • جلن، سوزش نیز ٹیس، کلن، چبھن
  • وہ حرارت جو جوش کھانے سے پیدا ہوتی ہے، گرمی
  • جلانے کی خاصیت یا کیفّیت
  • تاؤ، غصّہ، طیش

English meaning of khaulan

Noun, Feminine

  • the act of boiling
  • burning sensation in the chest or a wound

खौलन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उबाल, जोश, जलन, सोज़िश, टीस, चुभन, ताव, तैश, गुस्सा

کھولَن کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھولَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھولَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone