تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل جانا" کے متعقلہ نتائج

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

گَنْجِفَہ کھیل جانا

گنجفے کے وہ پتّے ایک بار کھیل جانا جو سر ہوں

کھِیْل کھِیْل ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا، خستہ ہوجانا

بَچّے کا ہاتھ سے کھیل جانا

بچے کا مر جانا ، بچے کا ہاتھ سے جاتا رہنا ، بچے کا فوت ہوجانا .

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

کھیل بِگَڑ جانا

۔ بنے ہوئے کام کا بگڑ جانا۔ ؎

مَسَرَّت کھیل جانا

مسرت جھلکنا ، خوشی ظاہر ہونا ۔

پُھرتی کھیل جانا

۔(دہلی) پھرتی کرجانا۔ جلدی کرجانا۔

سَر سے کھیل جانا

مرنے کے لئے تیار ہوجانا

جان پَر کھیل جانا

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

کھیل بَن کر بِگَڑ جانا

۔کسی کام کا درست ہو کر خراب ہوجانا۔ ؎

مُنہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

اُستادی چھوڑ کَر کھیل کے مَیدان میں آ جانا

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل جانا کے معانیدیکھیے

کھیل جانا

khel jaanaaखेल जाना

محاورہ

مادہ: کھیل

کھیل جانا کے اردو معانی

  • ۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).
  • ۲. ہلاک ہوجانا ، مر جانا.
  • ۳. حواس باختہ ، بے حال ہوجانا ، جان دے دینا.
  • ۴. گنجفے کے سب پتّوں کو کھیل جانا.
  • ۵. بازی لگانا ، خطرہ مول لینا.

English meaning of khel jaanaa

  • play out one's part

खेल जाना के हिंदी अर्थ

  • ऐसे काम की हिम्मत करना जिसमें मृत्यु का भय हो, जान जोखिम में डालना (सिर या आत्मा के साथ प्रयोग किया जाता है), गंजीफ़े की सारी पत्तियाँ खेल जाना, बाज़ी लगाना, जोखिम लेना, व्याकुल, बेचैन होजाना, प्राण त्याग देना, मर जाना हलाक होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words