تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے کھیل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے کھیل جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔

بَچّے کا ہاتھ سے کھیل جانا

بچے کا مر جانا ، بچے کا ہاتھ سے جاتا رہنا ، بچے کا فوت ہوجانا .

ہاتھ سے نِکلا جانا

جانے والا ہونا ؛ کھو جانے کے قریب ہونا، ضائع ہونے کو تیار ہونا ، قابو سے باہر ہونے والا ہونا

ہاتھ سے چَلا جانا

قبضے میں نہ رہنا ، جاتے رہنا ۔

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ سے بات جانا

معاملہ قابو سے باہر ہو جانا (رک : بات ہاتھ سے جانا)

ہاتھ سے نِکَل جانا

قابو سے باہر ہونا ۔

ہاتھ سے چُھوٹ جانا

ہاتھ سے گر جانا ، ہاتھ سے نکل کر گر پڑنا ، ہاتھ سے پھسل جانا

ہاتھ سے جانا

قابو سے نکل جانا؛ بس میں نہ رہنا، اختیار سے نکل جانا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہو جانا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

بات ہاتھ سے جانا

بات کی زبان سے نکل جانا ، مشتہر ہو جانا .

دامَن ہاتھ سے چُھوٹ جانا

تعلق باقی نہ رہنا، سلسلہ ٹوٹ جانا ، علیحدگی ہوجانا .

ہاتھ کا کھیل

بہت آسان کام ، نہایت سہل کام ۔

مَیدان ہاتھ سے جانا

شکست ہونا، ہار ہونا

دِل ہاتھ سے جانا

عاشق ہونا ؛ بے اختیار ہونا .

وَقت ہاتھ سے نِکلا جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

مِزاج ہاتھ سے جانا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، مزاج کا بے اختیار ہو جانا ، غصہ آجانا ۔

شِکار ہاتھ سے جانا

کسی پسندیدہ یا نفع بخش چیز کا قبضے میں آ کر نکل جانا

کھِیْل کھِیْل ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا، خستہ ہوجانا

وَقت ہاتھ سے جانا

۔موقع نکل جانا۔؎

اُلْٹے ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان کام ، معمولی بات.

گوڑی ہاتھ سے جانا

شکار نکل جانا، موقع جاتا رہنا، کمائی نہ ہونا

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

بائیں ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان ، بہت سہل (کام).

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے جانا

کسی کام کے کرنے کا وقت نکل جانا، موقع کھو دینا، وقت ختم ہوجانا

ہاتھ سے ہاتھ مِلانا

باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا

ہاتھ سے ہاتھ مِلنا

مصافحہ ہونا

ہاتھ سے ہاتھ مَلنا

بے حد پچھتانا، افسوس کرنا

گَنْجِفَہ کھیل جانا

گنجفے کے وہ پتّے ایک بار کھیل جانا جو سر ہوں

ہاتھ سے کام نکلنا

کوئی کام ہاتھوں سے انجام پانا؛ کوئی کام کر کے دیکھنا؛ کسی کام کا تجربہ ہونا، کسی امر سے واقفیت ہونا

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

ہاتھ سے کام نِکالنا

عملی تجربہ حاصل کرنا، کام کرانا

ہاتھ سے جانے لَگنا

مرنے کے قریب ہونا ؛ حالتِ نزع میں ہونا ۔

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

ہاتھ سے کھو بَیٹْھنا

رک : ہاتھ سے کھونا ، جانے دینا ۔

ہاتھ سے نہ دینا

ہاتھ سے نہ چھوڑنا، ہاتھ سے نہ کھونا، قابو سے نہ نکلنے دینا

ہاتھ سے جانے دینا

چھوڑ دینا، ترک کرنا، آزاد کرنا، تعلق نہ رکھنا

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

ہاتھ سے تال دینا

ایک ہاتھ سے تالی بجانا.

ہاتھ سے دے بَیٹھنا

کھو بیٹھنا، گنوا دینا، ضائع کرنا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ سے سَلام لینا

سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

رُومال سے ہاتھ بان٘دْھنا

(کنایۃً) ہتھیار ڈالنا ، اِطاعت قبول کرنا ؛ مُجرم کی طرح ہاتھ جوڑنا .

خُون سے ہاتھ رَن٘گْنا

قتل کرنا ، جان سے مار دینا ۔

ہاتھ سے دل پِھسلنا

مراد : عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

دُنْیا سے ہاتھ کھین٘چْنا

دنیا سے بے تعلق ہو جانا ، عیش و آرام کی خواہش نہ کرنا.

ہاتھ آ جانا

حاصل ہونا ، ملنا ، دستیاب ہونا ، میسر ہونا ؛ معلوم ہونا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہَتھیلی سے ہاتھ کو ہَٹنا

۔(عو)تعجب حیرت اور حسرت ظاہر کرنے کے لئے ۔؎

ہاتھ بَہَک جانا

نشانہ چوکنا ، نشانہ خطا ہونا ، صحیح نشانے پر نہ لگنا

ہاتھ اُتر جانا

۔لازم ۔ ہاتھ کے جوڑ کا اپنی جگہ سے بے جگہ سے بے جگہ ہوجانا۔(داغ) بوجھ ڈالے نہ بہت دست دعا پر تاثیر۔ مجھ کو ڈرہے کہ مرا ہاتھ اُتر جائے گا۔

ہاتھ پَھٹ جانا

سردی کی شدت سے ہاتھوں کی جلد میں شگاف پڑ جانا ، جابجا کھال کا ادھڑ جانا ۔

ہاتھ لَگ جانا

وار پڑنا ، ضرب لگنا ، تلوار کا ہاتھ پڑنا

ہاتھ بَھر جانا

ہاتھ لتھڑ جانا ، کسی چیز کا ہاتھ میں لگ جانا اس طرح کہ دھونے کی ضرورت پڑے ، ہاتھ آلودہ ہو جانا

ہاتھ اُٹھ جانا

(دعا کے لیے) ہاتھ پھیل جانا ، دعا کے لیے آمادہ ہو جانا ۔

ہاتھ جُھول جانا

ہڈی ٹوٹ جانے سے ہاتھ کا لٹک جانا ؛ جوڑ اُتر جانے کے سبب ہاتھ کا لٹک جانا ۔

ہاتھ کَٹ جانا

ہاتھ کا زخمی ہو جانا

ہاتھ چُوک جانا

ہاتھ نشانے تک نہ پہنچنا ؛ کوشش ناکام ہونا ، وار خالی جانا ۔

ہاتھ جَم جانا

کسی کام میں ہاتھ بیٹھنا ؛ مشق ہونا ؛ مہارت پیدا ہونا ۔

ہاتھ کاٹا جانا

ہاتھ قلم کیا جانا، ہاتھ کٹنے کی سزا ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے کھیل جانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے کھیل جانا

haath se khel jaanaaहाथ से खेल जाना

محاورہ

ہاتھ سے کھیل جانا کے اردو معانی

  • ہاتھ سے نکل جانا ، ہاتھ سے جاتے رہنا ؛ مر جانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ से खेल जाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ से निकल जाना, हाथ से जाते रहना; मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے کھیل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے کھیل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words