تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیوَن ہار" کے متعقلہ نتائج

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

ہاروں

ہارے

ہارا (شکست خوردہ نیز ماندہ) کی مغیرہ شکل اور جمع (تراکیب میں مستعمل)

ہارو

صفت۔ وہ شخص جو اکثر ہارجائے

ہارا

مرکبات میں بطور لاحقۂ صفت مستعمل، بمعنی کرنے والا (ہار لاحقہ)

ہاری

لے جانے والا، چور، ٹھگ، تباہ کرنے والا، نیز لے جانے کا عمل

ہارنا

شکست کھانا، مات کھانا

ہار ہار

(بطور لاحقہء وصفیت) جوگ ، لائق ، قابل ؛ جیسے : جانہار ، مرن ہار نیز (شخص) جو کوئی کام کرنے کو ہو ، جیسے ہونہار ۔

ہارُو

وہ شخص جو اکثر ہار جائے ، ہارنے والا نیز بدقسمت کھلاڑی

ہار گُل

رک : ہار پھول جو زیادہ مستعمل ہے ۔

حارِیَہ

ایک سان٘پ ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے کہ جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اور اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں.

ہار جِیْت

شکست و فتح، کامیابی اور ناکامی، نفع نقصان

حار یابِس

گرم و خشک، جس کا مزاج گرم و خشک ہو (انسان، دوا یا غذا)

حارِصَہ

وہ چوٹ جس سے کھال پھٹ جائے . کھرون٘چ .

حارِثَہ

ایک فرقہ جس کا تعلق امامیہ سے ہے اور اس کے بانی کا نام اسحاق بن زید بن حارث انصاری ہے .

حارِص

حریص، لالچی

حارِس

رکھوالا، چوکیدار، محافظ، نگہبان

حارِث

کسان، کاشتکار، کھیتی باڑی کرنے والا

حارِق

جلتا ہُوا، سوزاں، جلانے یا جلنے والا، بھڑکتا ہوا

حارِز

ہار سِنْگار

آرائش، زیب و زینت، سجاوٹ

ہار پَڑی

۔ ہار ۔ پھول ۔خوشی کی محفلوں میں ہار پھول باٹتے ہیں۔؎

ہار پُھول

پھولوں کی مالا اور پھول جو خوشی کے موقعے پر پہناتے ہیں ۔

ہارِش

ہار سِنگھار

ہرسنگار

ہار بانٹنا

ہاروں کا تقسیم ہونا

ہارائی

کھیل وغیرہ میں ہار ، شکست ؛ نقصان

ہار گُنْدنا

(ہار گوندھنا (رک) کا لازم) ہار گوندھا جانا ، کنٹھا تیار ہونا ۔

ہار گُونْتھنا

رک : ہار گوندھنا ۔

ہار ہار ہو جانا

(کپڑے کا) ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، تار تار ہو جانا ، بری طرح پھٹ جانا ۔

ہار گُوندْھنا

پھول پرو کر ہار بنانا، گلے میں پہننے کے لیے مالا بنانا

ہار گُندْھنا

(ہار گوندھنا (رک) کا لازم) ہار گوندھا جانا ، کنٹھا تیار ہونا ۔

ہارْٹ فیل

قلب کی حرکت بند ہو جانے کی حالت جس سے موت واقع ہو جاتی ہے

ہار پَڑنا

ہارچڑھایا جانا، ہار ڈالا جانا، ہار ڈلنا

ہارس پاوَر

(برطانوی انجینئری) طاقت یا کام کی رفتار ناپنے کی ایک اکائی جو ۵۵۰ فٹ پاؤنڈ فی سیکنڈ کے مساوی ہو ؛ اسپی طاقت ، فرسی طاقت نیز کسی انجن کی طاقت ظاہر کرنے کی اکائی کے طور پر بھی مستعمل ہے ۔

ہار سِنگھار کَرانا

ہار سنگھار کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ آرائش کروانا ؛ سجانا ۔

ہار سِنگھار کَرنا

چہرے یا جسم کی آرائش کرنا ، سجنا سنورنا ، پھولوں کے ہار یا زیورات سے خود کو سجانا ۔

ہارڈ ڈِسک

(کمپیوٹر) کمپیوٹر کے اندر لگا ہوا (ایک چھوٹے مستطیل تشت کی شکل کا) آلہ جو درحقیقت کمپیوٹر کی یادداشت ہے اور جس میں کمپیوٹر تمام معلومات کا ذخیرہ رکھتا ہے ۔

ہار میں رَہنا

خسارے میں رہنا ، نقصان اٹھانا ۔

ہار جَھک مار

رک : ہار جھک مار کر ۔

ہار میں ہار نَہ گَھر میں کھیتی

نقصان ہی نقصان ہے

ہار سَنْگھار کی ڈَنڈِیاں

ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں

ہار سِنْگار کی ڈَنڈِیاں

ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں

ہارُوں بھی ہار ، جِیتُوں بھی ہار

مقدمہ بازی یا جوئے میں سراسر نقصان ہوتا ہے ، ہارنے والا تو ہارتا ہی ہے جیتنے والا بھی نقصان اُٹھاتا ہے

ہار سِنگھار کی ڈَنْڈی

ہار جِیت ہونا

بازی جیتنا یا ہار جانا ، کامیابی یا ناکامی ہونا

ہارْڈ بورْڈ

سخت اور ٹھوس تختہ جو کیمیائی عمل کے ذریعے لکڑی کو کوٹ اور پیس کر بنایا جاتا ہے ۔

ہار چَڑْھنا

ہار چڑھانا (رک) کا لازم

ہارٹ سَرجَری

دل کی جراحی ، دل کا آپریشن ۔

ہار پان لَگانا

پان کے بیڑے اور پھولوں کے ہار سجانا ۔

ہار چَڑھانا

۔ مقدس بزرگوں کی قبروںپر ہار چڑھاتے ہیں۔؎

ہارے درجے

مجبور ہو کر، ناچار، مجبوراً، آخر کار، بالآخر نیز ہاری ہوئی حالت میں، شکست خوردہ حالت میں

ہارمون

(طب) مادّہ جو کسی عضو یا غدود میں پیدا ہوتا ہے اور خون یا رطوبت کے ذریعے خلیوں میں سرایت کر کے انھیں فعال رکھتا ہے، مہیجہ

ہاری ہاری

لاحقہء فاعلی ہارا (رک) کی تانیث ۔

ہارا بَیل

بیل جو محنت سے جی چھوڑ چکا ہو

ہار کے

رک : ہار (۱) مع تحتی الفاظ

ہارِج کار

جس سے کام میں ہرج ہو ، کام میں رکاوٹ ڈالنے والا ۔

ہارُوت فَن

(کنایتاً) ماہر جادوگر، مشاق ساحر

ہار میں پِرویا جانا

ترتیب دیا جانا ؛ متحد کیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیوَن ہار کے معانیدیکھیے

کھیوَن ہار

khevan-haarखेवन-हार

اصل: ہندی

وزن : 2221

کھیوَن ہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناؤ چلانے والا شخص، ملاح، ناخدا

صفت

  • کسی طرح مصیبت وغیرہ سے چھٹکارا دلانے والا

شعر

English meaning of khevan-haar

Noun, Masculine

Adjective

  • one who removes or solve difficulties

खेवन-हार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाव चलाने या खेने वाला व्यक्ति, मल्लाह, केवट

विशेषण

  • खेकर या और किसी प्रकार संकट आदि से पार लगाने वाला

کھیوَن ہار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیوَن ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیوَن ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone