تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھچا کِھچا پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچا کِھچا پِھرْنا کے معانیدیکھیے
کِھچا کِھچا پِھرْنا کے اردو معانی
- کھسیٹا جانا، کشاں کشاں پھرنا (کسی مقدمہ یا بات میں ماخوذ ہو کر) ، پریشانی اُٹھانا، بلاوجہ مصیبت میں پھنْسنا، پریشانیوں کا سامنا کرنا. بُڑھیا کی دل کی جوئی نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا.
- ۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔
English meaning of khichaa khichaa phirnaa
- being perplexed, state of confusion
- being dragged here there and everywhere
खिचा खिचा फिरना के हिंदी अर्थ
- ۔कश्मकश में मुबतला होना। (महसनाब) अगर वो इस औरत की और बढ़िया की दिलजोई और ख़बरगीरी ना करते तो सारा घर खुचा खुचा फिरता
- खसीटा जाना, कशां कशां फिरना (किसी मुक़द्दमा या बात में माख़ूज़ हो कर), परेशानी उठाना, बिलावजह मुसीबत में फन॒सना, परेशानीयों का सामना करना. बुढ़या की दिल की जोई ना करते तो सारा घर खुचा खुचा फिरता
کِھچا کِھچا پِھرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھچا کِھچا پِھرْنا)
کِھچا کِھچا پِھرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔