تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھچا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھچا کے معانیدیکھیے
کھچا کے اردو معانی
صفت
- کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل
- صفت۔ مذکر۔کشیدہ، ناراض
شعر
برسوں خیال یار رہا کچھ کھچا کھچا
اک دم مرا جو اور طرف دھیان بٹ گیا
English meaning of khichaa
Adjective
- drawn, pulled, attracted, extracted
- joined, stuck, mixed
- slender
- stretched, pulled, attracted
- tight, tense
کھچا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھچا)
کھچا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔