تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کَٹْنا

کھیرے ککڑی کی طرح کاتنا (رک) کا لازم .

کِھیرے کَکْڑی کی طَرح اُڑ جانا

آسانی سے کٹ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا کے معانیدیکھیے

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

khiire kak.Dii kii tarah kaaTnaaखीरे ककड़ी की तरह काटना

محاورہ

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا کے اردو معانی

  • بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .
  • ۔جلد جلد کاٹنا۔

English meaning of khiire kak.Dii kii tarah kaaTnaa

  • cut carelessly or scornfully
  • kill ruthlessly by a sharp sword

खीरे ककड़ी की तरह काटना के हिंदी अर्थ

  • ۔जल्द जलद काटना
  • बे-हक़ीक़त समझ कर काटना, जल्द जलद काटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words